زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)
جاسمن آپ ایک لڑی سٹوڈیو 2 کی بنا دیں، وہاں منتقل کر لیں گے نئی بحث کو ۔
سید عاطف علی
Post #31
مارچ 10، 2023
فورم:
بزم سخن
یہ بھائی صاحب خون پیلیا تو نہیں تھے ؟؟؟؟
یہ بھائی صاحب خون پیلیا تو نہیں تھے ؟؟؟؟
سید عاطف علی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مارچ 10، 2023
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظروف لے کر حاضر ہونا تھا حلوے کے لیے ۔آپ تو ایسے ہی آگئے ۔
سید عاطف علی
Post #39,483
مارچ 10، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 40 ( ا ) ( ر ) ( ط ) ( ف ) ( و ) ( پ ) #Hijjay https://hijjay.com
سید عاطف علی
Post #677
مارچ 10، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
روندے ہے نقش پا کی طرح خلق یاں مجھے اے عمر رفتہ!!!! چھوڑ گئی تو کہاں مجھے
روندے ہے نقش پا کی طرح خلق یاں مجھے اے عمر رفتہ!!!! چھوڑ گئی تو کہاں مجھے
سید عاطف علی
کیفیت نامہ
مارچ 10، 2023
ٹكنيكل تعاون كى اپيل:
پہلی فرصت میں آپ سم کارڈ دوسرا حاصل کریں تاکہ پہلا سم کارڈ بند ہو جائے اور غلط استعمال نہ ہو۔ اور جب نیا سم کارڈ دوبارہ مل جائے تو کسی اور فون میں لگا کر او ٹی پی سےجی میل ری کور کریں ۔ نئے سم کارڈ کو فوراََ سے پیشتر حاصل کریں ۔
سید عاطف علی
Post #2
مارچ 10، 2023
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژوب کے ڈرائی فروٹس بھی سپرنکل کیے ہیں آپا آپ نے تو ۔
سید عاطف علی
Post #39,476
مارچ 10، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑے حلوہ کون کھائے گا؟ ڑے؟ وہ بھی اتنا سارا ؟
سید عاطف علی
Post #39,473
مارچ 10، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا مصروف رہتی ہے وہ آج کل، کئی روز ہوئے ۔ اللہ تعالی خیریت سے رکھے مصروف محفلین کو بھی ۔
سید عاطف علی
Post #39,471
مارچ 10، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دل سے دل کو راہ ۔ آئیے محفلین !!!
سید عاطف علی
Post #39,468
مارچ 10، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خوب کہا آپا ۔ کہ ۔۔۔
سید عاطف علی
Post #39,466
مارچ 10، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چائے لے آؤ ثمرین! ۔ حلوہ بھی تیار ہے آپا کا ۔
سید عاطف علی
Post #39,463
مارچ 10، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پاکستان سپر لیگ 8
اسلام آباد کافی آسانی سے ہار رہا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #127
مارچ 9، 2023
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
بھر بھر پیالہ ہو گا شاید ۔ :ROFLMAO:
بھر بھر پیالہ ہو گا شاید ۔ :ROFLMAO:
سید عاطف علی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مارچ 9، 2023
ورڈل/اردل
Urdle (421) اُردل 4/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧🟦 🟦⬛⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
سید عاطف علی
Post #2,360
مارچ 9، 2023
فورم:
آج کی گیم
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جائیے اور خیر سے آئیے ۔
سید عاطف علی
Post #26,412
مارچ 9، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گمان میرا تو یہ تھا کہ آپ پہلے ہی وہاں ہیں !
سید عاطف علی
Post #39,447
مارچ 9، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
گفتم نگرم رویی تو گفتا بہ قیامت گفتم روم از کویی تو گفتا بہ سلامت
گفتم نگرم رویی تو گفتا بہ قیامت گفتم روم از کویی تو گفتا بہ سلامت
سید عاطف علی
کیفیت نامہ
مارچ 9، 2023
فوڈ اتھارٹی کو الزام دینا ٹھیک نہیں ۔کیوں کہ پاکستان میں اس نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں ۔ البتہ...
فوڈ اتھارٹی کو الزام دینا ٹھیک نہیں ۔کیوں کہ پاکستان میں اس نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں ۔ البتہ اس محکمے کی جگہ کچھ جراثیم بیٹھے ہیں ۔
سید عاطف علی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مارچ 9، 2023
بھئی جب سمجھنے والے سمجھتے ہیں یہی ہیں تو بنانے والوں کوسمجھانے کی کی پڑی
بھئی جب سمجھنے والے سمجھتے ہیں یہی ہیں تو بنانے والوں کوسمجھانے کی کی پڑی
سید عاطف علی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مارچ 9، 2023
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top