السلام علیکم
میں کوشش کروں گا یہاں پاکستان کی وہ ساری فوٹو اپلوڈ کروں جو میں نے وہاں اپنے کیمرے کی آنکھ میں بند کی ہیں امید ہے سب کو پسند آئیں تصویروں کی ترتیب آگے پیچھے ہو سکتی ہے
حاضر ہوا تھا لیے کے شکایت ترے لیے ؟
غصہ بھی بن گیا ہے محبت ترے لیے
سب جانتے ہیں مجھ کو کہ گستاخ ہوں بہت
تبدیل کر رہا ہوں یہ عادت ترے لیے
میں تھا کہ سارے شہر کی سنتا ہی کب تھا میں
کرنی پڑے گی مجھکو وضاحت ترے لیے
(مطلب میں ایسا تھا کہ جو کام بھی کرتا اپنی مرضی سے کرتا کسی کی نہیں سنتا تھا...
حاضر ہوا تھا لیے کے شکایت ترے لیے
غصہ بھی بن گیا ہے محبت ترے لیے
سب جانتے ہیں مجکو کہ گستاخ ہوں بہت
تبدیل کر رہا ہوں یہ عادت ترے لیے
میں تھا کہ سارے شہر کی سنتا نہیں تھا میں
کرنی پڑے گی مجھکو وضاحت ترے لیے
اپنے لیے تو سر نہ اٹھایا تھا اب مگر
کرنی پڑے گی مجھکو بغاوت ترے لیے
حالات...