نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    تنزانیہ سفاری

    انڈے کا وزن کیا ہوتا ہے؟
  2. عرفان سعید

    تنزانیہ سفاری

    آپ کا انتخاب بے جا نہیں۔ بلاشبہ ایک لاجواب تصویر!
  3. عرفان سعید

    تنزانیہ سفاری

    کمال لکھا ہے۔ میری رائے میں اس سفر کی پریزینٹیشن ہو تو یہ جملے من و عن آغاز میں استعمال کیے جائیں تو غضب ہو جائے۔ مختصر لیکن بہت چست فقرے!
  4. عرفان سعید

    تنزانیہ سفاری

    تبلیغی اجتماع معلوم ہوتا ہے۔
  5. عرفان سعید

    تنزانیہ سفاری

    آپ نے کھایا یا نہیں؟
  6. عرفان سعید

    تعارف پہلی ملاقات

    اب سمجھا۔ سائنسدان ایسے ہی نہیں بدنام
  7. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    راونڈ آف کریں اور ratio لیں تو 33 ہی بنتا ہے۔
  8. عرفان سعید

    تعارف پہلی ملاقات

    حضور کا اشارہ اگر ہماری جانب ہے تو ہم تو کب سے دل کی بھڑاس نکال چکے۔ تعارف - دو دہائی بعد
  9. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نہیں قائم رہیں۔ 2 اور 33 کا مقابلہ ہے۔:)
  10. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    امید ہے ایسا آپ نے خوب سوچ سمجھ کر کیا ہو گا۔ ورنہ ایسا مذاق مجھے پسند نہیں۔
  11. عرفان سعید

    تعارف پہلی ملاقات

    :grin::biggrin::grin::biggrin::grin::biggrin::grin:
  12. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شکر ہے میں صرف آن لائن پڑھا رہا ہوں۔
  13. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    فورا امریکہ روانگی کے لیے ہوائی ٹکٹ تلاش کر رہا ہوں۔
  14. عرفان سعید

    تعارف پہلی ملاقات

    شہزادے کے شایان شان تعارف تو صرف مابدولت ہی کروا سکتے ہیں۔ محمد امین صدیق ان کی آمد تک آپ کو انتظار کی زحمت اٹھانا ہو گی۔
  15. عرفان سعید

    تعارف پہلی ملاقات

    محفل میں شہزادے کا ِخیر مقدم کرتے ہیں۔ فی الفور مابدولت کو خبر کرتے ہیں۔ محمد امین صدیق
  16. عرفان سعید

    شادیٔ مرگ ِ شاعری

    اسی فلسفے کی پیروی میں بڑا سائنسدان بنا جاتا ہے۔
  17. عرفان سعید

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    یہ سوال اب تحریک لبیک کے سر براہ پوچھیں گے۔
  18. عرفان سعید

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    دھرنا سیالکوٹ کے چوک پر دیا جائے۔ تحریک لبیک کی رضاکارانہ خدمات حاصل کی جائیں۔
  19. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    بیوی کو سر چڑھانے کے لیے کتنی لمبی سیڑھی چاہیے؟
  20. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہشیار ذرا کم وزنی ہے اس لیے انسان جلدی ہو سکتا ہے۔
Top