پروفیسر کسوگی کیوٹو یونیورسٹی کے ایک شعبے میں پروفیسر ہیں اور اصلا جاپانی ہیں۔ انہوں نے پینتیس سال کی عمر میں اسلام قبول کیا۔ عربی زبان سیکھنے کے بعد تفسیر، حدیث اور فقہ کی تعلیم مصر سے حاصل کی۔ نو مسلم جاپانی طلبا کو اسلامی علوم کی تعلیم جاپانی زبان میں دیتے ہیں۔ جاپانی زبان میں بے شمار اسلامی...