نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    فورم میں تو لکھا جاسکتا ہے، کیفیت نامے میں ممکن نہیں، حل یہ کہ جامع لکھیں وگرنہ ابتدائی طور پر...

    فورم میں تو لکھا جاسکتا ہے، کیفیت نامے میں ممکن نہیں، حل یہ کہ جامع لکھیں وگرنہ ابتدائی طور پر لکھے ہوئے پر تبصرے میں باقی ارسال کریں۔
  2. عرفان سعید

    ویسے تو فارسی بھی غیر کی زبان ہے اردو بولنے والوں کے لیے۔

    ویسے تو فارسی بھی غیر کی زبان ہے اردو بولنے والوں کے لیے۔
  3. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    پچھلے پندرہ سال سے میرا مستقل ناشتہ ایک کیلا، دودھ کا کپ، ایک سلائس بریڈ۔ جب دودھ نہ لوں تو دہی میں مزلی۔ کیلا لازم ہے ورنہ سارا دن خالی پن کا احساس رہتا ہے۔ویک اینڈ کا ایک دن کبھی کبھی فروزن پراٹھے گرم کر کے آملیٹ کے ساتھ کھائے جاتے ہیں۔
  4. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    اللہ اپنا کرم فرمائے۔
  5. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    کیا مطلب؟
  6. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    پچھلے سال چھ دسمبر کو فن لینڈ کا ایک سواں جشنِ آزادی بہت دھوم دھام سے منایا تھا۔سو سالہ تقریبات کے خصوصی انتظامات تھے۔ آتش بازی تو کمال کی تھی۔
  7. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    بروفن کی گولیاں جب تک موثر رہتیں ہیں، سکون رہتا ہے۔ وگرنہ اللہ توبہ چل رہی ہے۔
  8. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    مکالمے میں ارسال کر دئیے ہیں۔
  9. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    14 اگست کی صبح سو کر اٹھا تو کمر میں شدید درد تھا۔ شاید رات سوتے میں کوئی پوزیشن غلط تھی جس کے باعث ایسا ہوا تھا۔ جیسے تیسے کر کے آفس پہنچا۔ لیکن درد شدت اختیار کرتا گیا یہاں تک کہ اٹھتے بیٹھتے شدید تکلیف کا احساس ہو رہا تھا۔دو گھنٹے بعد ہی ڈاکٹر کے پاس جانا پڑا اور دوائی لیکرآفس سے جلدی گھر...
  10. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    کس لڑی کا؟
  11. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    پاکستانی کھانوں سے کوئی بیر ہے؟
  12. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    کیا کیا پکا لیتے ہیں؟ یہ شوق مجھے بھی ہے۔
  13. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    جانتا تھا کہ جرمنی میں ہوں، کچھ نہیں ہو گا۔
  14. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    ہنسی کے سوا کچھ نہ تھا۔
  15. عرفان سعید

    بہت خوب کہا!

    بہت خوب کہا!
  16. عرفان سعید

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    ایک واقعہ یاد آ گیا۔ جرمنی جب پوسٹ ڈاکٹریٹ کر رہا تھا تو میری لیب میں انڈیا سے نیرج نامی ہندوستانی بھائی میرے ہمسائے میں تھے۔ اچھی گپ شپ تھی۔ مذہب میں ہندو اور کٹر سبزی خور تھے۔ ایک بار ویک اینڈ پر گھر میں بیف حلیم بنایا اور خوب کھایا۔ سوموار کو جب لیب گیا تو لنچ کے وقت نیرج نے پوچھا: "اور سناؤ...
  17. عرفان سعید

    خیر چھوڑیں، یومِ آزادی مبارک ہو جناب!

    "نہ" کریں، کس "نے" ایسا کہہ دیا؟
  18. عرفان سعید

    خیر چھوڑیں، یومِ آزادی مبارک ہو جناب!

    شاعری کے افق پر ویسے ہی ملتے ہیں جیسے افق پر زمین و آسمان
  19. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    تب تو آپ شیر خوار ہی ہوں گے!
Top