نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ابھی سفر میں ہوں۔ پہنچ کر بناتا ہوں۔
  2. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کولون کے بعد اگلی منزل جنوب مشرق میں سفر کرتے ہوئے مائینز تھی۔ ابتدا میں ارادہ تھا کہ راستے میں بون کی سیر کی جائے۔ لیکن ایک ہفتہ تاریخی نوعیت کے مقامات دیکھ دیکھ کر بچے کچھ اکتا گئے تھے۔ لہذا آخری لمحوں میں پلان تبدیل کرتے ہوئے کچھ فاصلے پر جرمنی کے شہر بُرہل کے قریب ایک تھیم پارک میں دن گزارنے...
  3. عرفان سعید

    انہیں رنگ سے مسئلہ ہے۔ ویسے تو ستارہ و ہلال بھی سفید رنگ کے ہیں۔ اقلیتوں کا وجود ہی نہ ہو تو...

    انہیں رنگ سے مسئلہ ہے۔ ویسے تو ستارہ و ہلال بھی سفید رنگ کے ہیں۔ اقلیتوں کا وجود ہی نہ ہو تو اکثریتی طبقہ کس پر دھونس جھاڑے گا!
  4. عرفان سعید

    کیوں جناب؟

    کیوں جناب؟
  5. عرفان سعید

    مبارکباد آپ کو مبارک ہو

    بہت مبارک ہو جناب محمد احمد صاحب
  6. عرفان سعید

    مبارکباد 72واں یومِ آزادیِ بھارت مبارک ہو

    تمام ہندوستانی محفلین کو یومِ آزادی مبارک ہو۔
  7. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کہاں جناب، یہ گڑیا تو بہت سستی ہے۔ کچھ سالوں پہلے جو میں لایا تھا ابھی تک اس کی قیمت نہیں ادا کر پایا۔
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    رات پڑ چکی تھی۔ واپسی پر شہنشاہ فریڈریچ وِلہم سوئم کا گھوڑے پر مجسمہ روشنیوں میں ڈوبا ہوا دکھائی دیا۔
  9. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    شام کے اندھیرے بڑھ رہے تھے۔ ایسے میں کچھ وقت دریائے رائن کے کنارے گزارا۔
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کولون کیتھریڈل اور اس کے گردونواح میں موجود عجائب گھر دیکھتے ہوئے شام ہو رہی تھی۔ مہرِ زوال کی زریں شعاعیں کلیسا کے درودیوار کو ایک دلفریب چاشنی دے رہی تھیں۔
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    خاتون سے مزید بات چیت کی تو معلوم ہوا کہ ان کا تعلق فن لینڈ سے ہے۔
  12. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کچھ فاصلے پر ایک خاتون نے فرش پر، سترھویں صدی میں ہالینڈ کے شہرہ آفاق پینٹر جان ورمیر کی ایک مشہورِ زمانہ پینٹگ بنا رکھی تھی۔
Top