کوئی انتہا پسندی نہیں ہوئی ابھی تک۔
ایک نقطۂ نظر کے مقابلے میں دوسرے کا اظہار کیا گیا ہے۔ کسی کی دل آزاری کرنا ہرگز مقصود نہیں۔ محترمہ سین خ صاحبہ نے جو بات ارشاد فرمائی ہے
بس یہ برہانِ قاطع کا درجہ رکھتی ہے۔
بھرپور متفق!
آپ نے بہت خوبصورت پیرائے میں میرے دل کی بات کہہ دی ہے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
کاش کہ 100 بار زبردست کی ریٹنگ ہوتی تو اس مراسلے کو دیتا۔
جیتی رہیں!
سبق 3:
چند ٹیکنیکل مسائل کے باعث ہینگ آؤٹ پر دورانیہ کافی کم ملا۔ آواز کی کوالٹی بھی متاثر ہوئی۔ لیکن جیسا بھی ہے حاضر ہے۔
نوٹس کا لنک:
Dropbox - On-Line Lecture 3.pdf