یہ کس نے کہا بھیا کہ روزہ نہیں رکھتی ۔۔ روزے میں تو قدرتی ہمت ا جاتی ہے نہ ۔۔
سسٹر میں ڈائیٹنگ نہیں کرتی اللہ کا شکر ۔۔۔ بہت کھاتی ہوں جب ہی 1 فاقے سے برا حال ہو گیا ۔۔۔:grin:
زیادہ ہی لا پروا ہو تم تو زین ۔۔۔۔۔ کھانا تو ٹائیم پر کھایا کرو ۔۔۔
میں نے آج پہلی مرتبہ صبح سے کچھ نہیں کھایا تھا چار بجے کھانا کھایا ۔۔ اتنی کمزوری ہو گئی کہ ابھی تک دور نہیں ہو رہی ۔۔:grin: