نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    نہیں آتے جو ان کی بات کر رہی تھی ۔۔ آپ تو آتی ہیں نہ ۔۔
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    لوگ سب نہیں آتے اس دھاگے پر اس لئے ایسا ہوتا ہے ۔
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    کیوں کہ تم ہٹتے ہی نہیں ہو کہ کسی اور سے بھی سامنا ہو ۔۔:rolleyes:
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    فہیم تو اس دھاگے پر سعود بھیا کی پوزیشن لینے کے چکر میں لگتا ہے ۔۔۔:tongue: فاطمہ یہاں بجلی چلی گئی تھی سیر کرنے کو ۔۔۔
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    جمالو بی والے کام نہ کرو فہیم تم ۔۔۔:grin:
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ثابت ہو گیا کہ مجھے لڑائی کرنا نہیں آتی ۔۔۔:tongue:
  7. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    تم اتنی چھوٹی سی بات پر بات نہیں کروگی ۔۔۔:eek:
  9. سارہ خان

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    نماز اور چائے کے بغیر صبح کا آغاز نامکمل لگتا ہے ۔۔ پہلے دونوں کام یہی ہوتے ہیں ۔۔۔
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    انکل ہوگئے یہ بھی اب ۔۔۔:)
  11. سارہ خان

    آج کا دن کیسا رہا؟

    پڑھا جا رہا ہے ۔۔۔۔
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ہاں جی پر مغل بھائی نے نہیں دیکھا ہوگا نہ ۔۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    نہیں کافی دن کب ہوئے کل تو بات ہوئی تھی محفل پر جیہ سے ۔۔
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    لیجیئے ہم بھی حاضر ہیں ۔۔ وعلیکم السلام ۔۔۔
  15. سارہ خان

    Change One Letter & Make A New Word

    doll ......
  16. سارہ خان

    Change One Letter & Make A New Word

    pool ......
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    میں نے بھی سوجی کا حلوہ گڑ میں نہیں دیکھا کبھی ۔۔
  18. سارہ خان

    آج کا دن کیسا رہا؟

    صبح کلاسز لینے کے لئے جانے میں اور شام کو پھپھو کے گھر جانے میں اور واپس آنے میں گذرا ۔۔:(
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    کچھ غلط ہوا تو کہہ دیجیئے گا نہ کہ تجربہ کیا تھا ناکام ہوا ۔۔:) میرے پاپا نے ب ایک دن گڑ والے چاول کی فرمائش کی تھی ۔۔ امی نے زردہ کی ریسیپی میں شکر کی جگہ گڑ دال کر پکا لیئے۔۔۔ اچھے بن گئے تھے ۔۔۔:grin:
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    فکر نہ کریں شمشاد بھائی ۔۔ کوئٹہ کے لوگ تو گڑ والی چائے بھی بہت پیتے ہیں ۔۔
Top