نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    وعلیکم السلام ۔۔ میں ٹھیک ٹھاک شکریہ ۔۔ میں کیا بتاؤں اپنے بارے میں :)۔۔ آپ کو محفل پر دیکھا...

    وعلیکم السلام ۔۔ میں ٹھیک ٹھاک شکریہ ۔۔ میں کیا بتاؤں اپنے بارے میں :)۔۔ آپ کو محفل پر دیکھا نہیں کبھی ۔۔ اپنا تعارف تو کروائیے محفل پر ۔۔ :)
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    پتا نہیں حال تو ۔۔ اچھی ہی ہونی چاہیئے ویسے ۔۔
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ہم بھی صرف پڑھتے ہی ہیں ۔۔
  4. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    پر خوشی کہاں ہے ۔۔؟
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    وجہ کیا ہے معلوم نہ ہونے کی
  6. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    چلو کچھ تو آتا ہے نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ضرور گنے جیسا ہوگا ۔۔۔
  8. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ہاہاہا ۔۔ مجھے زردہ پکانا واقعی نہیں آتا ۔۔ امی نے ہی بنایا ہے ۔۔۔ :rolleyes:
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    شاباش ۔۔ بیچ میں تم اتے ہو میری پوسٹ کے ۔۔ کہہ مجھے رہے ہو ۔۔
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    زیادہ چیزوں پر دھیان ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے ۔۔۔
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    دیر سے لکھ رہی ہوں میں یا باقی سب کو اتنی جلدی ہے جو میرا غلط ہو جاتا ہے ۔۔:(
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    چلی نہیں گئی ۔۔ م س ن پر باتوں میں لگی ہوئی ہوں ۔۔۔ :(
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    یہاں کیا ہو رہا ہے ۔۔
  14. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    زردہ کھا رہی ہوں ۔۔ کسی کو کھانا ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود پکا کر کھا لیں ۔۔۔:tongue:
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    صبح سے رات تک پتا نہیں لگتا دن کیسے گذر جاتا ہے ۔۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    سب لوگ مصروف ہو گئے لگتا ہے میری طرح جو کم آ رہے ہیں ۔۔۔
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    لو جی ان کی فرمائشیں سنو ۔۔
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ظاھر ہے ایسا ہونا ہے پہلے سے ذہنی طور پر تیار رہیں گے تو مشکل نہیں ہوگا برداشت کرنا ۔۔:tongue:
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ضرور گرمیوں میں چھوٹ جائے گا یہ دامن جب دن رات بجلی غائب ہوگی ۔۔
Top