نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    کیا بات ہے آپ کی عمر لمبی ہے یاد کیا اور حاضر ۔۔:)
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    عندلیب سسٹر نہیں نظر آئیں آج ۔۔۔
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    طویل عرصے تک مشہور رہا لائف بوائے پر اب نہیں کوئی پوچھتا اس کو ۔۔۔ مجھے لگ رہا ہے میں مارکیٹنگ کی کلاس میں ہوں ۔۔:grin:
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    سرف بھی ایسے ہی مشہور ہوا کہ ہر واشنگ پاؤڈر کو سرف ہی کہا جانے لگا ۔۔۔
  5. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    فرق ہوتا ہے طنز و مزاح میں ۔۔ غالباً مین نے مذاقاً کہا ہے ۔۔:cool2:
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ظاھر ہو رہا ہے کہ مغل بھائی کی املا ٹھیک نہیں ۔۔:battingeyelashes:
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    چلی گئی تھی بجلی جب پہلے آئی تھی تو ۔۔
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ثبوت کے ساتھ میں بھی آن موجود ہوں ۔۔۔
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    لیکن میں تو خود غائب تھی کل کیسے یاد کرتی ۔۔۔ فاطمہ میں بالکل ٹھیک ۔۔ آپ کیسی ہو کیوں نہیں آئی تھیں کل ؟
  11. سارہ خان

    آج کا دن کیسا رہا؟

    کیا ہوا فاطمہ ڈانٹ وانٹ پڑی کیا آج جو اچھا نہیں تھا ۔۔:tongue:
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    غم دوراں کے باعث غائب ہونگی ۔۔۔
  13. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    شربت گلاب پی رہی ہوں ۔۔
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ظاھر ہے کسی نہ کسی کے حصے میں تو ائے گا نہ ۔۔
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    فکر نہ کریں یہ طوطا فال نہیں ہے ۔۔۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ظاھر ہے بالٹی پانی کی سر پر ڈالیں گی تو نیند بھاگ جائےگی ۔۔:tongue:
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ضرور پھر تو نیند میں ہونگیں آپ ۔۔:battingeyelashes:
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    جلدی کے باعث لگائی ہوگی ۔۔
  19. سارہ خان

    بہ جاڑا بھائر

    مون ته هتي ئي پڙهي آهي... توهان ڪنهن ڪتاب مان لکو پيا?
Top