نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    پر یہ تکیہ کلام ہے شاید فہیم کا ۔۔۔۔:battingeyelashes:
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    یونہی معانقے ہو جاتے ہیں ۔۔
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    وہ سعود بھیا سکھائیں گے نہ ان کو ۔۔ وہ خود ابھی ٹریننگ جو لے رہے ہیں کوکنگ کی بھابھی کے آنے سے پہلے ۔۔۔:grin:
  4. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    لیجیئے اتنے بھی بے خبر نہیں آپ ۔۔۔ فاطمہ نہیں نظر آ رہیں آج ۔۔۔
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے ۔۔۔;)
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    فی الحال تو صرف خوش ہونے کی وجہ پوچھ رہے ہیں ۔۔۔:tongue:
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    طویل ہی ہو جاتا ہے وقفہ یہاں آ کر تو ۔۔۔:(
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ضروری ہے آپ کو وجہ پتا ہونا سسٹر ۔۔ نہیں پتا تو سعود بھیا بتا دیں گے ابھی آ کر ۔:tongue:
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    صبر نہیں ہوتا لیکن اس وقت ۔۔ محفل پر آ ہی جاتی ہوں سب چھوڑ چھاڑ کر ۔۔۔
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    شاید دیر ہو گئی مجھے آتے آتے ۔۔۔۔۔ کیسی ہیں سسٹر آپ ۔۔ اور باقی سب کیسے ہیں ؟ سعود بھیا بڑے مٹھائیاں کھلا رہے ہیں آجکل ۔۔ لگتا ہے بڑے خوش ہیں کسی وجہ سے ۔۔۔;)
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    تو پھر سے سو جائیں فاطمہ ۔۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    آج بڑے دنوں بعد اس دھاگے پر رونق نظر آئی ہے ۔۔
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ہائیں تو کیا بجلی جتنا وقت ہوتی ہے فاطمہ یہیں رہتی ہیں ۔۔۔؟
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    گویا صرف کلاسز لینے سے ڈگری مل جائے گی ۔۔ :battingeyelashes:
  16. سارہ خان

    بہ جاڑا بھائر

    هن خوب صورت ڪهاڻي جي اڳلي قسط ڪڏهن ايندي ... ادا ظهور وسري ويا ڇا اڳتي لکڻ ? :)
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    فاطمہ بس دعا کرو ایگزامز سے پہلے وقت نکال لوں ۔۔;)
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    عین پڑھائی کے وقت سو کام یاد آ جاتے ہیں ۔۔بس چل رہی ہے ۔۔:(
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    طویل ہی ہوتی جا رہی ہیں سب کی مصروفیات ۔۔ میں ٹھیک ہوں زین تم کیسے ہو ؟
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ساری باتیں بتانے کی نہیں ہوتیں اس لئے فاطمہ نہین بتا رہیں ۔۔:battingeyelashes:
Top