نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ظریفانہ غزل از حیوانِ ظریف : اُڑاتے روز تھے انڈے پراٹھے

    لاجواب احمد بھائی بھوک بڑھا دی ہے آپ نے۔ کیا کرتے تھے ضد امی سے پہلے نہیں کھانے، بغیر انڈے، پراٹھے کیا ہے عہد یہ اپنے سے ہم نے کہ اب ہم کھائیں گے ون ڈے پراٹھے ہے ڈر بیگم کی گھوری کا وگرنہ میں کھاؤں منڈے ٹو سنڈے پراٹھے
  2. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    چار رویے ہو سکتے ہیں۔ سب سے برا رویہ یہ ہے کہ دل میں بھی رکھا جائے اور بار بار منہ پر بھی کہا جائے۔ اس سے کم برا رویہ یہ ہے کہ منہ پر تو اچھا رہا جائے، مگر دل میں بغض، کینہ رکھ لیاجائے۔ بلکہ اگر منہ پر اچھا ہو اور پیٹھ پیچھے برا بھلا کہتا رہے تو منہ پر برا کہنے والے سے زیادہ برا رویہ ہے۔ اس سے...
  3. محمد تابش صدیقی

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    اور پروین شاکر نے کہا تھا رات کے شاید ایک بجے ہیں سوتا ہو گا میرا چاند
  4. محمد تابش صدیقی

    شکیب جلالی نظم٭ یاد

    یاد ٭ رات اک لڑکھڑاتے جھونکے سے ناگہاں سنگِ سرخ کی سِل پر آئینہ گر کے پاش پاش ہوا اور ننھی نکیلی کرچوں کی ایک بوچھاڑ دل کو چیر گئی ٭٭٭ شکیبؔ جلالی
  5. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    :)
  6. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    اچھا اقدام ہے، مگر عارضی۔ اتنا کام تو غیر سرکاری این جی اوز بھی کر لیتی ہیں۔ حکومت کا کام عوام کے لیے مستقل روزگار، اور سہولت مہیا کرنا ہے۔ صرف شیلٹر دینا عارضی طور پر اچھا ہے، مگر مستقل حل نہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سیخ کباب کڑاہی یا اس سے مختلف؟
  8. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    قاضیؒ صاحب مرحوم کی محبت میں نفاذِ دیں کو بنایا تھا اپنا نصب العین کھڑا اسی لیے ہر حال تھا مرا قاضیؒ ستم گروں سے وہ رہتا تھا برسرِ پیکار ستم زدوں کے لیے ڈھال تھا مرا قاضیؒ "نگہ بلند، سخن دلنواز، جاں پرسوز" بسانِ مصرعِ اقبالؒ تھا مرا قاضیؒ
  9. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پڑی جب بھی تعارف کی ضرورت رقیبوں کا حوالہ کام آیا
  10. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    گورنر ہاؤس اور پریذیڈنٹ ہاؤس کے دروازے کھول دیے عوام کے لیے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تعارف اور اصلاح

    جی۔ اوزان کو سمجھا جائے۔ گنگنا کر ذہن میں بحور کی پہچان بنائی جائے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تعارف اور اصلاح

    و علیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید۔ بحور یاد کرنے کی ضرورت نہیں، وہ خود بخود یاد ہو جائیں گی۔ سب سے اہم یہ ہے کہ اساتذہ اور مستند شعراء کا کلام خوب پڑھیں۔ اور ان میں مستعمل بحور کو سمجھیں۔ یاد نہیں کرنی سمجھنی ہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    کوچۂ آلکساں

    شاعر فرماتا ہے چل چھوڑ مسکرا دے کیا کیا ضرب المثل شعر کہہ گئے لوگ
  14. محمد تابش صدیقی

    اس کے ابا نے مری خوب ہی رگڑائی کی

    امجد علی راجا بھائی کی جانب سے پیروڈی
  15. محمد تابش صدیقی

    اس کے ابا نے مری خوب ہی رگڑائی کی

    استادِ ہزل کی جانب سے پیروڈی کا ربط۔ اسی میں امجد علی راجا بھائی نے تین شعر پوسٹ کیے اغلب امکان ہے کہ مکمل کر کے انھوں نے بھی پوسٹ کی ہو گی۔ عاطف پر مجھے شک ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    اس کے ابا نے مری خوب ہی رگڑائی کی

    بہت خوب عرفان بھائی۔ ویسے صرف محفل پر ہی اب تک تین، چار شعراء تو اس زمین پر طبع آزمائی کر چکے ہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    غالب کی استعمال کردہ مانوس بحریں از محمد ریحان قریشی

    یہ شاعری کے اوزان ہیں۔ جن پر اشعار تولے جاتے ہیں۔
  18. محمد تابش صدیقی

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    کبھی سنیں۔ جو مزہ بوتیل میں ہے وہ بوتل میں کہاں۔ ٹرین کی خاص آوازوں میں سے ایک۔ ٹھنڈی بوتیل
  19. محمد تابش صدیقی

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    اب پاکستان تو ہے نہیں۔ کہ ایک جانب ٹھنڈی بوتیل، اور دوسری طرف چائے، گرم چائے کی آوازیں لگ رہی ہوں۔
Top