یہاں تو کوئی آپشن نظر نہیں آ رہی۔ اور ٹیکسٹ رائٹ الائنڈ ہے۔
مثال کے طور پر میں شعر لکھنا چاہتا ہوں
ایپ میں ایسے لکھا جاتا ہے۔
تنگ دستی اگر نہ ہو سالکؔ
تندرستی ہزار نعمت ہے
میں ایسے لکھنا چاہتا ہوں۔
تنگ دستی اگر نہ ہو سالکؔ
تندرستی ہزار نعمت ہے
اپڈیٹ
اوپر والی آپشن ابھی دیکھی
جزاک اللہ خیر