پیارے بھائی یہ نتیجہ نکالنا ہمارا کام ہی نہیں ہے کہ کس عمل کا کتنا ثواب ہو گا اور کیسے ہو گا۔ یہ اللہ کا کام ہے۔
نیکی کی ترغیب کرتے ہوئے کسی دوسری نیکی کو کمتر دکھانا یا بتانا بھی درست نہیں۔
آپ کی وضو والی مثال محض مفروضہ پر قائم ہے۔ ورنہ حقیقت میں یہ صورتحال آج تک نہیں دیکھی کہ کوئی نماز کے...