نہیں۔ میں یہ سمجھ رہا ہوں کہ آپ کی مادری زبان پشتو ہے۔ اور جو کہنا چاہتے ہیں، اسے پشتو میں لکھ جر ٹرانسلیٹ کرتے ہیں۔
مگر اب آپ نے واضح کر دیا ہے کہ اردو میں ہی لکھ رہا ہوں، تو ٹھیک ہے۔
کوشش جاری رکھیے، اسی طرح بہتری آئے گی۔ :)
یہ بات اس کونٹیکسٹ میں ہے ہی نہیں۔
اور آپ کے کونٹیکسٹ میں بھی پہلی چیز اپنا عمل ہی ہے۔
لم تقولون ما لا تفعلون
اپنے دائرے میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر بھی آپ کا اپنا عمل ہی ہے۔ :)
یہاں بات ہو رہی ہے رویوں کی۔ اور یہ مسئلہ ہمارے معاشرے میں سرائیت کر چکا ہے کہ اپنے اخلاقیات اور رویے پر توجہ...
خیالات تو پشتو میں ہی ہوں گے۔ اب اس کو خود ٹوٹی پھوٹی اردو میں ترجمہ کیا ہے، یا گوگل کا سہارا لے رہے ییں، یہ وہ خود بتا سکتے ہیں یا کوئی اور پختون بھائی۔ :)
اب اندازہ نہیں ہو رہا کہ کہاں تبدیلی کی گئی ہے۔ پھر بعد میں اساتذہ آئیں گے تو ان کے سامنے مکمل صورتحال نہیں ہو گی۔ ہو سکتا ہے کہ وہ کوئی متبادل بھی بتا سکیں۔
آپ نے غالباً یہ اشعار ہی نکال دیے ہیں۔