نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    اس ماہ میں کافی تصاویر اکٹھی ہو گئیں۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے توجہ دلاؤ نوٹس کے بعد کچھ انتخاب پیش ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    یہ پڑھنے کے بعد عدنان بھائی نے بڑے اشتیاق سے پڑھا ہو گا کہ امی کی جوتی اب آئی کہ تب آئی۔ بہت خوب ساتھ لے کر چلنے والا انداز۔
  3. محمد تابش صدیقی

    ----۔۔۔ میرے کلکس ۔۔----

    کمال۔ عمدہ منظر کشی
  4. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی: بےدردی٭ تابش

    یہ تو گوجرانوالہ والے ہی بتا سکتے ہیں۔ دروغ بر گردنِ عرفان سعید بھائی :)
  5. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی: بےدردی٭ تابش

    عبید انصاری بھائی سے کمیشن پر بات کر لیتے ہیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    آپ کا کیمرہ

    دفتر میں مصروفیت کے سبب قاصر ہوں۔ بہتر یہی ہے کہ ایک لڑی بنا کر اگلی گفتگو وہاں بڑھائی جائے۔ مراسلے بعد میں ضم کر دیے جائیں گے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی: بےدردی٭ تابش

    بہت شکریہ عدنان بھائی۔ غزل نہیں نظم۔ :) آداب احمد بھائی۔ اب تو چڑیا نے بھی سیکھے ہیں یہ انساں کے چلن :P بیت شکریہ استادِ محترم بہت شکریہ عرفان بھائی۔ پھر تو اداسی کا سبب ہی پوچھنا پڑتا۔ یہ تنہا نہیں ہیں، بلکہ کسی بھی وقت کھیت پر حملہ کی منتظر ہیں، تو سست بھی نہیں ہیں۔ :P ہاہا۔ اور ہم سائیڈ...
  8. محمد تابش صدیقی

    ظریفانہ غزل از حیوانِ ظریف : اُڑاتے روز تھے انڈے پراٹھے

    جی۔ یہاں اب پچھتائے کیا ہوت والا فارمولا اپلائی ہوتا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی: بےدردی٭ تابش

    بےدردی (علامہ اقبالؒ سے معذرت) ٭ تاروں پر واپڈا کی تنہا چڑیا تھی کوئی نکمی بیٹھی کہتی تھی کہ صبح سر پہ آئی سپنے تکنے میں شب گزاری اُٹھوں کس طرح میں یہاں سے سستی سی چھا گئی ہے ایسی دیکھی چڑیا کی کاہلی تو بجلی کوئی پاس ہی سے بولی "حاضر ہوں مدد کو جان و دل سے" آتی ہوں گرچہ میں ذرا سی کیا غم...
  10. محمد تابش صدیقی

    کسی لڑی کی درجہ بندی

    جب تک نئی پروفائل کھول کر تجربہ کرنے کا سوچیں گے، پچاس مراسلے کر چکے ہوں گے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    اصلاح کی درخواست ہے

    عمدہ کاوش یہ مصرع مختلف بحر میں ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہم ہیں نا؟ ایسی بات نہیں ہے، بہت استعمال کرتے ہیں۔ مگر بھوسہ نکلے تو کوئی بات سمائے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    تعارف غزل نایاب کا تعارف

    و علیکم السلام غزل بیٹا کو خوش آمدید۔ وارث بھائی کے مشورہ سے متفق ہوں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    حیدرآبادی قورمے، کباب اور مرچوں کا سالن

    پیارے بھائی تنقید نہیں کر رہے، سمجھنا چاہ رہے ہیں۔ جب آپ کی بات سمجھ نہیں آئے گی، تو اصلاح کیسے کریں گے؟ آپ بھی کوشش جاری رکھیں، اور اردو سیکھتے رہیں، بھائیوں کی بات کا برا نہ مانیں، یہ صرف آپ کی بات سمجھنا چاہ رہے ہیں۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    حیدرآبادی قورمے، کباب اور مرچوں کا سالن

    عدنان بھائی ہیں ہی شریر۔ کھانے بھی شرارت آمیز بتاتے ہیں۔ البتہ ان کھانوں سے صحت بہتر ہونے کے امکانات معدوم ہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    تعارف میں کون ہوں؟

    و علیکم السلام۔ اردو محفل میں خوش آمدید
  17. محمد تابش صدیقی

    پی ڈبلیو ڈی میں رہائش ہے، دفتر آئی ایٹ مرکز میں ہے۔

    پی ڈبلیو ڈی میں رہائش ہے، دفتر آئی ایٹ مرکز میں ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    و علیکم السلام ضرور۔ البتہ استاد محترم اضافی ہے۔ :)

    و علیکم السلام ضرور۔ البتہ استاد محترم اضافی ہے۔ :)
  19. محمد تابش صدیقی

    قوافی سے متعلقہ سوال

    میں پریشان ہوتا رہا کہ قوانی کس بلا کا نام ہے۔
Top