گھر کی چھت سے سامنے ٹینکی کا منظر
یہ منظر دیکھا تو پہلے تو افسوس اور دکھ ہوا کہ بچے اپنے جان خطرہ میں ڈال کر ٹینکی پر چڑھ گئے ہیں، اور فاتحانہ انداز سے تصویر کھینچوا رہے ہیں۔
پھر خیال آیا کہ یہاں رہتے ہوئے 11 سالوں میں کتنی ہی دفعہ یہ خواہش دل میں جاگی کہ اس ٹینکی پر چڑھ کر منظر دیکھا جائے، مگر...