’’نیرنگِ خیال‘‘ نام کا ایک ادبی پرچہ نکلا کرتا تھا (راولپنڈی سے)، اس کے مدیر غالباً سلطان صبر وانی تھے یا پھر سلطان رشک۔
چہ خبر کہ یہ دونوں نام ایک ہی شخصیت کے رہے ہوں، جیسے ’’واں‘‘ ہے۔
’’واں‘‘ نام کے تین قصبے تو میرے علم میں بھی ہیں: واں بھچر، واں رادھا رام اور واں کھارا۔ اب تو یہ تینوں بڑے...