نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    حرفِ آخر پس ثابت ہوا کہ "عینی" محفل کی مشہور اور ہردلعزیز شخصیت نہیں ہیں۔۔۔:biggrin: کیا خیال ہے نیرنگ خیال بھائی۔۔۔:laugh:
  2. انیس الرحمن

    کراچی اور کوئٹہ میں کل بائیک چلانے پر پابندی

    چوزے کو طلب نہیں کیا۔ دونوں موٹے مُرغوں کو طلب کیا ہے۔۔۔:D
  3. انیس الرحمن

    کراچی اور کوئٹہ میں کل بائیک چلانے پر پابندی

    چیف جسٹس ہائیکورٹ نے پابندی کا فیصلہ معطل کر کے آئی جی اور ڈی جی رینجرز کو کل عدالت میں طلب کر لیا۔۔
  4. انیس الرحمن

    کراچی اور کوئٹہ میں کل بائیک چلانے پر پابندی

    سی این جی مل نہیں رہی۔ کل موبائل فون بھی بند ہوں گے اور موٹر سائکل چلانے پر بھی مکمل پابندی ہے۔ عوام گدھوں پر سفر کریں۔ (رحمن ملک)
  5. انیس الرحمن

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    KFC اور Pizza Hut دربار ہیں۔۔۔:eek:
  6. انیس الرحمن

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    افتتاح کے موقع پر مفت کا مال تو ہم نے بھی بہت کھایا ہے۔ اب ہم سے کیا پردہ عاطف بھائی۔۔:laugh:
  7. انیس الرحمن

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    افتتاح کے موقع پر تو مفت مچھلی کھانے کو ملی ہوگی۔۔۔:laugh:
  8. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    اچھا تو یہ ہیں محفل کے سلمان بٹ اور آصف اور عامر۔۔۔ شکریہ حسیب آپ نے نشاندہی کردی۔ اب ان کے خلاف محفل کی عدالت میں مقدمہ درج کیا جائے گا۔۔۔:laugh:
  9. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    ہار پر تھوڑی رورہے ہیں ہم۔۔ ہم تو بےایمانٹی کا رونا رو رہے ہیں۔۔:cry:
  10. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    اچھا۔۔۔۔:rollingonthefloor: پھر نیرنگ خیال بھائی کی ریٹنگ کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔۔:chatterbox:
  11. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    بس اسی طرح آپ کی ریٹنگ بڑھ سکتی ہے۔۔۔:laugh:
  12. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    ناقابل تردید ثبوت سامنے آچکا ہے۔ اب میں نہ مانوں والی داستان تو پرانی ہوچکی ہے نا۔۔۔:laugh:
  13. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    سیاہ حروف میں لکھا جائے گا۔۔۔ آج محفل میں بےایمانٹی کا آغاز جو ہوا ہے۔۔:laugh:
  14. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    آج کے دن خون کی ندیاں بہہ جائیں گی۔۔۔ سرخ ہوجائے گا یہ دھاگہ۔۔۔:laugh:
  15. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    1000000000000000000000000000000000 فیصد متفق۔۔۔۔۔۔۔۔۔:laugh:
  16. انیس الرحمن

    آج کی تصویر - 1

    ویسے جنک یارڈ جانے سے بہتر ہی ہے۔:)
  17. انیس الرحمن

    سپاٹ فکسنگ کیس: پاکستانی کرکٹر بے قصور تھے‘ غلط سزائیں دی گئیں: برطانوی صحافی

    سب فالتو کی باتیں ہیں۔ ان تینوں سٹوریوں نے خود عدالت میں قبولا ہے۔
  18. انیس الرحمن

    آج کی تصویر - 1

  19. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    ناقابلِ تردید ثبوت۔۔۔۔:dontbother:
  20. انیس الرحمن

    اوورسیز پاکستانیوں نے گزشتہ ماہ ریکارڈ 1.36 ارب ڈالر بھیجے

    مشرق وسطی والوں پر نظر رکھے گا زرداری۔۔۔:laugh:
Top