پیروڈی بنانے کے کئی مقصد ہوتے ہیں۔
مثال کے طور پر اگر میں اپنا نام "ع۔ں۔ع" رکھ لوں تو اس کے پیچھے مندرجہ ذیل وجوہات ہوسکتی ہے۔
1۔ میں آپ کا تمسخر اڑانا چاہتا ہوں۔
2۔ میں نے آپ سے چھیڑخانی کی غرض سے ایسا کیا۔
3۔ آپ میرے لیے آئیڈیل آئکن ہیں۔ میں نے اس لیے آآپ سے ملتا جلتا نام رکھا۔
4۔ اگر آپ مشہور...
اگر معیار کو خبط تصور کیا جائے تو یہ ایک بےوقوفانہ بات ہوگی۔
بھائی جان آپ کی ریٹنگ بتاتی ہے کہ آپ کو لوگ کس قدر پسند کرتے ہیں۔ کوئی دوسرا قریب بھی نہیں آپ کے۔
دیوتا تو آپ ہیں مگر تحریروں کے۔ محفل کی شان تصور کرتا ہوں میں آپ کو۔...
حیران ہونے والی کیا بات ہے۔
زیادہ سے زیادہ گروپ جوائن کریں۔ پھر ہاؤ آر یو فرینڈز کا ایک امیج پوسٹ کریں گروپ کی وال پر۔ بس فرینڈ ریکویسٹ آنا شروع۔۔:D
ہر 3 دن بعد خود پانچ لوگوں کو ریکویسٹ بھیجیں۔ 2 سے 3 مہینے میں 2500 سے 3000 فرینڈز ہو جائیں گے۔:D