اصول یہ ہوتا ہے۔
1۔ ساؤتھ افریقہ 233 پوائنٹس
2۔ آسٹریلیا 217 پوائنٹس
2۔ انڈیا 217 پوائنٹس
4۔ انگلینڈ 210 پوائنٹس
تیسری پوزیشن حذف ہوجاتی ہے۔
نایاب بھائی کو زبردستی کی تیسری پوزیشن دینا کیا ثابت کرتا ہے؟؟؟o_O
نیرنگ خیال توجہ فرمائیے۔۔۔
فراز صاحب نے جانے کس دھن میں یہ شعر کہے تھے۔۔
خراب حالوں کو کوئی نہیں پوچھتی آج کل۔:(
گلی کا کتا کزرنے کب دیتا ہے اس کی گلی سے۔ 14 انجیکشنوں کے ڈر سے ہم خود نہیں جاتے وہاں۔۔:D