شمشاد بھائی یہ مسئلہ اتنا بڑا ہے ہی نہیں۔
قرآن پاک اور احادیث میں واضح طور پر ممانعت ہے کسی دوسرے کی مذہبی رسومات کو اپنانے یا شامل ہونے کی۔
اب بھلے آپ اپنے طور پر کچھ بھی وجہ تراش لیں اپنے دل کو تسلی دینے کے واسطے۔ حقیقت کو ٹالا نہیں جاسکتا۔
مجھے نہ ہی کرسمس اور نہ ہی کسی دوسرے مذہب کے کسی...