میں کہہ رہا تھا کہ فاتح بھائی کے دیوان میں بھی نہیں ملے گی۔۔۔
انہوں نے انگریزی غزل کی بات کی تھی۔ مطلب یہ تھا کہ فاتح بھائی اردو غزل ہی پکڑ کر لاتے ہیں۔۔ قلم سے۔۔:laugh:
اس کا ایک پاؤں قبر میں تھا۔ دوسرا کیلے کے چھلکے پر رکھنے کی وجہ سے قبر میں جا گرا۔
مجھے شک ہے کیلے کا چھلکا ضرور آپ نے ہی پھینکا ہوگا۔۔۔:D
گڈ ورک گڈ ورک۔۔
آئی جی شمشاد بھائی
ایس پی قیصرانی بھائی
ڈی ایس پی ساجد بھائی
ڈریکٹ حوالدار پردیسی بھائی۔۔۔:biggrin:
کبھی کبھی ڈی ایس پی ویمن پولیس مقدس بہن بھی آجاتی ہیں۔۔۔:laugh:
جیسے میں نے "MUGEN 2D GAME ENGINE" میں ایک پاکستانی کریکٹر بنا دیا اور تمام امریکی کریکٹرز" کین" "گائل" "بالروگ" "رالف" "کلارک" "رابرٹ" وغیرہ وغیرہ کی دھنائی کر ڈالی۔۔۔:D
امریکہ صرف گیم میں ہی ایسا کرسکتا ہے۔
کیوں کہ امریکی قوم دنیا کی بزدل ترین قوم ہے۔
عراق کو مکمل ننگا کرنے کے بعد اس پر حملہ کیا۔
اگر ان میں دم خم ہوتا تو شمالی کوریا اور ایران پر حملہ کرچکے ہوتے۔۔۔:D
ایوبیہ
مری سے ایوبیہ کے درمیان بندروں کے غول کے غول دکھائے پڑتے ہیں۔
آپ اپنے ہاتھوں سے بھی انہیں کھلا سکتے ہیں۔ بس دعا کرنی چاہیے کہ انہیں کوئی شرارت نہ سوجھے۔۔:)