اسی لیے میں نے بھی اصل بات بتائی۔:rollingonthefloor:
کیونکہ ہمارے شہر میں تقریبا ہر پارلر والی نے یہی لکھا ہوا ہے۔o_Oمیں نے بھی تصدیق کی تھی اس کے بارے میں کہ ایسا کیوں لکھتے ہیں آپ لوگ۔انہوں نے یہ بتایا تھا یہ اصول ہوتا ہے۔
اور دوسری بات غلطی سے بھی اس اصول پر عمل مت کروائیے گا :p
ورنہ پھر آپ...