میں دو سال پہلے آئی سپیشلسٹ کے پاس گئی تھی تب اس نے پرائیویٹ کلینک میں فیس 600 رکھی ہوئی تھی ہر مریض کے لیے۔اور جو مریض 1،2 بار چیک کروانے جاتا تھا اسے وہ کچھ رعایت کر دیتے تھے۔اب مگر 2 سال بعد جب گئی ہوں اس نے فیس 1000 کی ہوئی صرف چیک اپ کی:(
سوچیں ایک دن میں وہ لاکھوں روپے کماتا ہوگا صرف چند...