یہ داعش ہے کون؟:eek:
جس کو دیکھو داعش کا نام لے رہا۔ یہ --- بھول گیا ہے کہ موت سے تو موت بھی نہیں بچ سکے گی۔اسے بھی موت ہی آئے گی۔اور اس جیسے --انسان کو موت بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:angry:
قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں
جھگڑے سارے انا کے ہوتے ہیں
بات نیت کی صرف ہے ورنہ
وقت سارے دُعا کے ہوتے ہیں
بھول جاتے ہیں ۔۔۔۔۔ مت برا کہنا
لوگ پتلے خطا کے ہوتے ہیں
وە بظاہر جو کچھ نہیں لگتے
اُن سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں
وە ہمارا ہے اِس طرح سے فیض
جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں
اللہ پاک اپنی رحمت سے اور اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے آپ کے استاد محترم شیخ القرآن مولانا حاجی احمد صاحب کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین ثم آمین۔
میرا تو کوئی بھائی بلال نہیں ہے۔اگر آپ نے اپنی طرف اشارہ کیا ہے تو کم از کم بھائی بہنوں سے ایسی بات نہیں کرتے۔تُکے ہی مارنے ہیں تو کم از کم اپنی عقل ضرور استعمال کرلیجیے گا نیکسٹ ٹائم۔
فضول باتیں نا پسند کرتی ہوں اور نہ سننا گوارہ ہے مجھے۔