آپ کی جاب ہوگئی ؟
پچھلے سال بہت زیادہ سٹوڈنٹس پاس ہوئے تھے۔اور موسٹلی لوگوں کو جاب دے دی تھی۔
اس بار 2 غلط کام کیے ہیں۔ایک تو یہ کہ پاسنگ مارکس 50 کردیئے اور دوسرا یہ کیا کہ آپ کے سبجیکٹ سے ریلیٹڈ صرف 15٪ ہوگا باقی سارا پیپر جنرل اور باقی مضامین کے متعلق تھا۔ اور بائیو ،کیمسٹری کا جنرل نالج جو...