نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    کون ؟

    چوہدری صاحب کیا ہو گیا ہے:p
  2. ہادیہ

    کون ؟

    ہاہاہا
  3. ہادیہ

    کون ؟

    مینوں یاد آ۔۔یاد کرواؤں:p مگر عمل نہیں کرنا:D
  4. ہادیہ

    مبارکباد یوسف سلطان بھائی کو ایک ہزاری منصب مبارک ہو

    چوہدری بھیا آپ مبارک باد دینے آئے ہیں یا تفتیش کرنے:p
  5. ہادیہ

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    سو کیوٹ ماشاء اللہ:) اللہ پاک صحت و ایمان والی زندگی عطا فرمائے۔آمین
  6. ہادیہ

    کون ؟

    شکریہ چاچا جی۔میرے بھی پیسے نہیں لگے آپ کو چاچا کہنے کے:p
  7. ہادیہ

    کون ؟

    صحیح۔جی امین چاچا جی
  8. ہادیہ

    کون ؟

    سسٹر میں نے بھی اسی لیے کہا تھا۔اب یہاں سب ممبرز تو ایک دوسرے کو تھوڑی جانتے ہیں۔ میں نے جن کا نام لیا ۔ان کو بھی ان کی تحریروں سے ہی جانتی ہوں:(
  9. ہادیہ

    کون ؟

    ہہہاہا نا وہ شادی کروائے اور نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:ROFLMAO::p
  10. ہادیہ

    کون ؟

    عجیب آدمی ہیں آپ۔o_O میں نے تو سچی پوچھا تھا۔خیر نا بتائیں ۔:oops: سانوں کی:p
  11. ہادیہ

    کون ؟

    آپ کون ہیں؟:eek:
  12. ہادیہ

    کون ؟

    زیک صاحب کو اصل میں حیرانی ہو رہی ہوگی۔کیونکہ آپ نے سب کا لکھا ہے ۔اور سب میں یہ بھی شامل ہیں:)
  13. ہادیہ

    کون ؟

    اوہو۔۔بھیاآپ بھی رہ ہی گئے۔:) اوہ۔۔اچھا وہ بھیا ہیں:eek:۔مگر وہ تو بابا جی ہیں:p
  14. ہادیہ

    کون ؟

    اوہ۔اچھا مجھے صرف عبدالقیوم چوہدری کا ہی معلوم ہے:)
  15. ہادیہ

    کون ؟

    ارے یاد آیا۔۔ بابا جی تو رہ ہی گئے۔(مگروجہ کیا لکھوں بابا جی:p)
  16. ہادیہ

    کون ؟

    میں نایاب بھیا سے ان کی خلوص اورشفقت کی وجہ سے:) چوہدری صاحب سے (قابلیت لکھنا ضروری ہے کیا:p) سر نیرنگ خیال سے ۔ان کی اچھی اچھی تحریروں کی وجہ سے سر محمد تابش صدیقی کے اچھے اخلاق کی وجہ سے:) بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. ہادیہ

    بیٹا! فون تو اٹھا :: نظم برائے اصلاح

    :(:(:( جی بالکل انکل جی یہاں الفاظ گہرے دکھ اور جذبات کی ترجمانی کر رہے ہیں۔۔:(
  18. ہادیہ

    بیٹا! فون تو اٹھا :: نظم برائے اصلاح

    :(:(:( کیا کہیں سر۔۔۔۔۔:(:(:( اللہ پاک ہی شہداء کے اہل وعیال کو صبر عظیم عطا فرمانے والا ہے:(۔۔
Top