بات دل آزاری کی نہیں ہے سر ۔آپ کو کیسا لگے گا اگر آپ بہت سریس ہوں اور دوسرا بندہ آپ کی بات پر صرف پرمزاح کی ریٹنگ کر رہا ہو باربار۔پرمزاح کا مطلب خوش ہونا نہیں بلکہ دوسرے کی بات کو نان سریس سمجھنا ہوتا ہے۔
میری مسٹر عارف سے کوئی لڑائی نہیں ہے ۔مگر یہ یہاں صرف ایک بٹن دبانے آتے ہیں "پرمزاح"...