نتائج تلاش

  1. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    الف بی پے ھم چھوٹے تھے امی مارتی تھیں ھم روتے تھے
  2. گرو جی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    بس جناب اعلی کسی رھبر کی تلاش میں ھوں راھبر نھت ھیں رھبر نھیں ملتا
  3. گرو جی

    تعارف مسکرائے کیوں کہ گرو آپ کی محفل میں ھیں

    اسلام و علیکم :) جناب گرامی در مھنگائی و غریب غرباہ عوام :(، میں تو اس برھتی ھوئی مھنگائی میں جینے کی ناکام کوشش کر رھا ھوں اور امید کرتا ھوں کہ آپ لوگ آٹا آٹا نھیں چلا رھے ھوں گے۔ تو جناب من دھن دھنا دھن گول کی طرح دنیا بھی گول ھےاور ھم اس کہ مزید گول اور شاید چوکور کرنے میں‌مگن ھیں۔ بس انھی...
  4. گرو جی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یوں چاہتوں کی تشہیر گوارا نہ تھی انہیں اور ہم کو شہر بھر میں نیلام بھی کیا
  5. گرو جی

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آ گئے ہم خواب بیچنے سر بازار آ گئے آواز دے کر چھپ گئ ہر بار زندگی ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے۔۔۔
  6. گرو جی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    جی جناب آعلی بلکل کروا دیتے ھیں
  7. گرو جی

    ایک غزل آپ کی نذر

    یہ آپ کی اپنی لکھی ھوئی ھو گی کیوں کہ کافی غلطیاں ھیں اس میں بھر حال اچھی کوشش
  8. گرو جی

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    یوں بھی نھیں کہ میرے پاس ھے وہ ھم نفس یہ بھی غلط کہ مجھ سے جدا ھو گیا وہ شخص پڑھتا میں نماز کی صورت جسے رشید پھر یوں ھوا کہ مجھ سے قضا ھو گیا وہ شخص رشید قیصرانی
  9. گرو جی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    اسلام و علیکم ورحمتہ اللا برھاتہ ھو کیے ھیں آپ سب لوگ
  10. گرو جی

    اردو نیوز سائٹس

    جناب کچھ ضروری ترامیم کرتا چلوں گر قبول کند ایکسپرس اور ڈیلی وقت اور نوائے وقت بھی اچھی ساٹس ھیں فل الحال تو یھی ھیں نظر میں باقی یار زندہ صحبت باقی
  11. گرو جی

    دوسرے سائٹس کا مواد

    مگر اس کے لئے پھلے یہ درجہ بندی یعنی رکاوٹ ختم کرنی ھو گی
  12. گرو جی

    بھیا انٹرنیٹ راوٹینگ کیا بلا ہے؟

    جناب کھانی کھانی میں انٹر نیٹ ورکنگ سکھائی جا رھی ھے
  13. گرو جی

    دوسرے سائٹس کا مواد

    اور اگر کوئی اپنا ھی کلام جو دوسری سائٹ پر تدوین کیا ھو اسے شائع کر سکتا ھے کیا
Top