نتائج تلاش

  1. گرو جی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    اول و آخر بھی تو شامل ھے اگر کسی نے پہلے سے شامل کر دیا تو محذرت اس لفظ پر ایک شعر پیشِ خدمت ہے نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآن، وہی فرقان، یسین، وہی طحہ
  2. گرو جی

    تعارف مسکرائے کیوں کہ گرو آپ کی محفل میں ھیں

    واہ صاحب خود ِعشرت حاصل کر لی اور ہمیں عبرت سرائے دہر ہے اور ھم ہیں دوستو کا پیغام دے ر ہے ہیں
  3. گرو جی

    تعارف مسکرائے کیوں کہ گرو آپ کی محفل میں ھیں

    واہ صاحب خود عشرت حاصل کر لی اور ہمیں عبرت سرائی دہر ہے اور ھم ہیں دوستو کا پیغام دے ر ہے ہیں
  4. گرو جی

    تعارف مسکرائے کیوں کہ گرو آپ کی محفل میں ھیں

    یا خدایا مجھے کیا معلوم تھا کہ یھاں ایسے املا والے استاد ہوں گے سیدہ شگفتہ جی یہاں آدمی کو میسر نپہں آنساں ہونا اور آپ املا کے پیچے بھاگ رہی پیں
  5. گرو جی

    تعارف مسکرائے کیوں کہ گرو آپ کی محفل میں ھیں

    میں بچوں کو اردو نھیں سکھاتا جناب کمپیوٹر ٹیچر ہوں
  6. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    رات پھیلی ہے تیرے سرمئی آنچل کی طرح
  7. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    حال دل ھم بھی سناتے لیکں جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا
  8. گرو جی

    تعارف مسکرائے کیوں کہ گرو آپ کی محفل میں ھیں

    جناب میں نے کہا تھا آپ نے سہی ، فرمایا تو اب اس میں تو لگانا بھول گیا معزرت اور میں نے اپنا نام گرو اس لیے رکھا کی میں استاد بھی ھوں (مگر بچوں کا
  9. گرو جی

    عزت سے جانے والے اے پاکستاں نہیں ہم

    پیوستی ریے شجر سے امیدِ بہار رکھ
  10. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    ثمر بھی تو ملتا ھے نہ
  11. گرو جی

    تعارف مسکرائے کیوں کہ گرو آپ کی محفل میں ھیں

    واہ جناب آپ نے سہی فرمایا
  12. گرو جی

    تعارف مسکرائے کیوں کہ گرو آپ کی محفل میں ھیں

    وہ اس لئے کہ میں خود بھی مسکراتا ہوں اور دورسروں کو بھی مسکراتے ہوئے دیکھنا چاپتا پوں بہت بہت شکریہ آپ کی تشریف آوری کا
  13. گرو جی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    اب توگھبرا کے کہتے ہیں کہ گھر جائیں گے وہاں‌ بھی آپ کے شعر آ گئے تو کہاں جاہیں گے
  14. گرو جی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    باتیں تو آپ پر ختم ہیں عندلیب جی
  15. گرو جی

    تعارف مسکرائے کیوں کہ گرو آپ کی محفل میں ھیں

    واہ کیا اندازِ گفتگو ہے آپ کا مزہ آگیا اب پیسے مت مانگیےگا
  16. گرو جی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    سب ہی کھول کر رکھ دیتے ہیں کوئی محاد اور کوئی دل
  17. گرو جی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    شکریہ آپ کی مہربانی کا نوازش کرم شکریہ مہربانی
  18. گرو جی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    اچھا میں‌سمجھا کہ چار مکھیوں سے لڑنا
Top