کامن سینس کی بات ہے، کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ سا انسان ایسا شعر بھول کے بھی لکھے گا۔
باقی یہ کس کا ہے، مزمل شیخ بسمل بھائی ابھی تک کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔
کچھ کام بن گیا، کچھ مسئلہ کر رہا ہے۔
شام کو دوبارہ کوشش کروں گا اور پھر نتیجہ سے آگاہ کرتا ہوں کیونکہ
میری عمر کے اک اک لمحے کو میں نے قید کیا ہے لفظوں میں
جو ہارا ہوں یا جیتا ہوں وہ سب سرمایہ گھر میں ہے