نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    جنہیں قدرت نے بخشا ہی نہیں اندازِ رندانہ

    کونسی تدوین کی ہے؟
  2. محمد بلال اعظم

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    میں بھی پوری کوشش کروں گا پیپرز کے بعد۔
  3. محمد بلال اعظم

    فیس بک پر نوری نستعلیق یا متبادل فونٹ کی دستیابی؟

    یہ تو انسٹا ہو گیا ہے لیکن فیس بک کے فونٹس اور سائزز بگڑ گئے ہیں۔
  4. محمد بلال اعظم

    فارسی شاعری ز بوئے لطفِ پیمبر سخن معطر کن --- سید شاکر القادری

    یہ تو مکمل فارسی میں ہے۔ کوئی ترجمہ ہی کر دے۔
  5. محمد بلال اعظم

    فیس بک پر نوری نستعلیق یا متبادل فونٹ کی دستیابی؟

    لنک اوپن کرتا ہوں تو یہ لکھا آتا ہے: Chrome can't (directly) install userscripts anymore
  6. محمد بلال اعظم

    لغت

    نور اللغات حصہ اول ۔ http://www.archive.org/details/nrullught01nayy نور اللغات حصہ دوم ۔ http://www.archive.org/details/nrullught02nayy نور اللغات حصہ سوم ۔ http://www.archive.org/details/nrullught03nayy نور اللغات حصہ چہارم ۔ http://www.archive.org/details/nrullught04nayy
  7. محمد بلال اعظم

    میرا پِنڈ-سرائچ

    اصل میں میرے کی بورڈ میں H کا بٹن کام نہیں کرتا۔ اس کی تفصیل قیصرانی بھائی بتا دیں گے۔ کہ بھائی کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔
  8. محمد بلال اعظم

    جنہیں قدرت نے بخشا ہی نہیں اندازِ رندانہ

    لگاتے رہیں فتاویٰ جس جس نے لگانا ہے۔ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی قدر و منزلت نہ پہلے کم ہوئی تھی اور نہ اب ہو گی بلکہ روز بروز بڑھتی ہی جائے گی۔ کیونکہ اقبال بھی اقبال سے آگاہ نہیں ہے کچھ اس میں تمسخر نہیں وللہ نہیں ہے
  9. محمد بلال اعظم

    ایک شعر ایک تلخ حقیقت --- نیا سلسلہ

    جسے قبائے امارت سمجھ رہے ہیں جناب کسی کے جسم سے چھینا ہوا کفن تو نہیں امیرِ شہر کی مسند کو غور سے دیکھو کسی غریب کی بیٹی کا پیرہن تو نہیں محسن نقوی
  10. محمد بلال اعظم

    ایک شعر ایک تلخ حقیقت --- نیا سلسلہ

    نابینا جنم لیتی ہے اولاد بھی ان کی جو قوم دیا کرتی ہے تاوان میں آنکھیں
  11. محمد بلال اعظم

    Nuance Dragon NaturallySpeaking v12.0 Premium

    میں نے ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے لیکن اب یہ اردو کیسے لکھے گا؟
  12. محمد بلال اعظم

    جنہیں قدرت نے بخشا ہی نہیں اندازِ رندانہ

    متفق۔ اور اسی بات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے شکوہ کے شروع میں واضح الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ جرات آموز مری تابِ سخن ہے مجھ کو شکوہ اللہ سے خاکم بدہن ہے مجھ کو
  13. محمد بلال اعظم

    میرا پِنڈ-سرائچ

    دیکھتا ہو ساری تصاویر آ کے۔ ٹیگ کرنے کا شکریہ سیب بھائی۔
  14. محمد بلال اعظم

    تنہا تنہا سے نظموں کا انتخاب

    اب اگلے مرحلے میں پسِ انداز موسم اور دوسری کتابوں کی نظمیں ٹائپ کروں گا۔
  15. محمد بلال اعظم

    تنہا تنہا سے نظموں کا انتخاب

    ٹائپنگ مکمل میڈیا فائر لنک تمام رباعیات پوسٹ نمبر 3 میں ایک ہی جگہ اکٹھی کر دی ہیں۔ استادِ محترم الف عین صاحب فاتح بھائی قیصرانی بھائی مقدس آپی
Top