نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    تنہا تنہا سے نظموں کا انتخاب

    آتشِ عجم شبِ سیہ کے اُمڈتے ہوئے اندھیروں میں دل و نظر نے اُمیدوں کے کتنے خواب بُنے خرد کے ہاتھ میں جب آخری چراغ بجھا جنوں نے عزم کے ذرّوں سے آفتاب چُنے ہوس کی تیرہ نگاہوں کے رینگتے سائے بڑھے تو بجھتے شراروں نے آگ برسائی فضا نے جب بھی ارادہ کیا کچلنے کا تو ڈوبتی ہوئی نبضوں میں برق لہرائی...
  2. محمد بلال اعظم

    تنہا تنہا سے نظموں کا انتخاب

    کنیز حضور آپ اور نصف شب مرے مکان پر حضور کی تمام تر بلائیں میری جان پر حضور خیریت تو ہے حضور کیوں خموش ہیں حضور بولیے کہ وسوسے وبالِ ہوش ہیں حضور، ہونٹ اِس طرح کپکپا رہے ہیں کیوں حضور آپ ہر قدم پہ لڑکھڑا رہے ہیں کیوں حضور آپ کی نظر میں نیند کا خمار ہے حضور شاید آج دشمنوں کو کچھ بخار ہے حضور...
  3. محمد بلال اعظم

    تنہا تنہا سے نظموں کا انتخاب

    ایک شعر جسم بِلوّر سا نازک ہے جوانی بھرپور اب کے انگڑائی نہ ٹوٹی تو بدن ٹوٹے گا ٭٭٭
  4. محمد بلال اعظم

    تنہا تنہا سے نظموں کا انتخاب

    واہمہ تو ہر اک بات پہ ہنس دیتی ہے اور میں سوچ میں پڑ جاتا ہوں یہ تری سادہ و معصوم ہنسی آنکھ کی بھول سماعت کا فسوں تیری عادت ترا انداز نہ ہو بے تکلّف ترے ہونٹوں کی چٹک میری خوش فہمی کا اعجاز نہ ہو میں سرابوں کو بھی دریا سمجھوں تو فقط شوق کی پرواز نہ ہو تو ہر اک بات پہ ہنس دیتی ہے اور میں سوچ...
  5. محمد بلال اعظم

    تنہا تنہا سے نظموں کا انتخاب

    ہلالِ عید ہلالِ عید! نویدِ طرب ہے دید تری تری نمود خوشی کا پیام لاتی ہے بجھی نگاہوں میں کرنوں کی جوت بھرتی ہے ملول روحوں کی افسردگی مٹاتی ہے روائتیں ہیں کہ اس دن ہر ایک دل کی کلی وفورِ نشۂ راحت سے جھوم جاتی ہے بلند و پست کے ہر تفرقے مٹاتے ہوئے ہر اک محل میں ہر اک گھر میں عید آتی ہے ہلالِ...
  6. محمد بلال اعظم

    تنہا تنہا سے نظموں کا انتخاب

    تسلسل کب سے سنسان خرابوں میں پڑا تھا یہ جہاں کب سے خوابیدہ تھے اِس وادئ خارا کے صنم کس کو معلوم یہ صدیوں کے پُر اسرار بھرم کون جانے کہ یہ پتھر بھی کبھی تھے انساں صرف لب دوختہ پربت ہیں جہاں نوحہ کناں نہ در و بام نہ دیوار و دریچہ کوئی کوئی دہلیزِ شکستہ نہ حریمِ ویراں شہر کے شہر ہیں پاتال کے...
  7. محمد بلال اعظم

    کچھ محفل کے بارے میں

    وہ ایکٹو ممبر نہیں ہیں۔ میں ایکٹوممبرز میں سب سے چھوٹا ہوں۔
  8. محمد بلال اعظم

    کچھ محفل کے بارے میں

    لیکن وہ ایکٹو ممبر تو نہیں ہیں نا۔
  9. محمد بلال اعظم

    تعارف مسکراہٹ My Name is

    ورنہ کچھ بھی نہیں ہو گا۔
  10. محمد بلال اعظم

    تعارف جمیل احمد

    خوش آمدید آپ بھی آ جاؤ فروٹ کی ریڑھی لے کے آپ کی طرف تو برفباری ہو رہی ہے نا۔
  11. محمد بلال اعظم

    عدم مجھے کمال کی دھن ہے، کمال کر دوں گا

    قسم خدا کی طبیعت بحال کر دوں گا! محفل لوٹ لی استاد اللہ کرے زورِ پہلوانی اور زیادہ
  12. محمد بلال اعظم

    ایک غزل نما برائے اصلاح

    یعنی میری بھی اگلے مرحلے میں ہو جائے گی۔
  13. محمد بلال اعظم

    جنہیں قدرت نے بخشا ہی نہیں اندازِ رندانہ

    فاتح بھائی محمد وارث بھائی باباجی بھائی عاطف بٹ بھائی مزمل شیخ بسمل بھائی شاہد شاہنواز بھائی
  14. محمد بلال اعظم

    جنہیں قدرت نے بخشا ہی نہیں اندازِ رندانہ

    فاتح بھائی محمد وارث بھائی باباجی بھائی عاطف بٹ بھائی مزمل شیخ بسمل بھائی شاہد شاہنواز بھائی
  15. محمد بلال اعظم

    جنہیں قدرت نے بخشا ہی نہیں اندازِ رندانہ

    فاتح بھائی محمد وارث بھائی باباجی بھائی عاطف بٹ بھائی مزمل شیخ بسمل بھائی شاہد شاہنواز بھائی
  16. محمد بلال اعظم

    فیس بک پر نوری نستعلیق یا متبادل فونٹ کی دستیابی؟

    آپ کی فائل کروم ڈاؤنلوڈ نہیں کرنے دیتا۔
Top