نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    متفرق پائتھون گپ شپ

    انا للہ وانا الیہ راجعون پائتھون پہ رحم کیا جائے۔
  2. محمد بلال اعظم

    میرا پِنڈ-سرائچ

    اچھا دھاگہ ہے۔ دو صفحے دیکھ لیے ہیں۔
  3. محمد بلال اعظم

    متفرق پائتھون گپ شپ

    میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
  4. محمد بلال اعظم

    متفرق پائتھون گپ شپ

    ہم ایک عدد پائتھون مشاعرہ بھی کروا سکتے ہیں۔
  5. محمد بلال اعظم

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    آدھی اپنی، آدھی ان کی
  6. محمد بلال اعظم

    متفرق پائتھون گپ شپ

    میں تو پائتھون میں بھی شاعری کرتا ہوں۔ کون کہتا ہے موت آئی تو مر جاؤں گا میں تو دریا ہوں، سمندر میں اتر جاؤں گا
  7. محمد بلال اعظم

    متفرق پائتھون گپ شپ

    سنا ہے اُس کے کوچے سے متصل ہے ملنگوں کی بستی مکیں اُدھر کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں
  8. محمد بلال اعظم

    متفرق پائتھون گپ شپ

    فراز ملتے ہیں غم بھی نصیب والوں کو ہر ایک کے ہاتھ کہاں یہ خزانے لگتے ہیں
  9. محمد بلال اعظم

    فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

    مبارکاں جی مبارکاں قیصرانی بھائی۔
  10. محمد بلال اعظم

    ورڈ لسٹ جنریٹر

    مطلب کے کس طرح استعمال کریں گے۔
  11. محمد بلال اعظم

    متفرق پائتھون گپ شپ

    سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
  12. محمد بلال اعظم

    نثری نظم

    آب سب اس لنک پہ آکر اپنے کمنٹس ضرور کریں۔ نثری نظم استادِ محترم الف عین صاحب محمد وارث بھائی فاتح بھائی مزمل شیخ بسمل بھائی محمداحمد بھائی خرم شہزاد خرم بھائی zeesh بھائی شاہد شاہنواز بھائی سید زبیر صاحب
  13. محمد بلال اعظم

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    بس کل کا فزکس کا پیپر گزر جائے پھر سنجیدگی سے یہ کرتا ہوں۔ ویسے محمد احمد بھائی کا پائتھون شیل تو میں نے کر لیا ہے۔
  14. محمد بلال اعظم

    قائداعظم اور قوم

    متفق بہت اچھا لکھا ہے۔
  15. محمد بلال اعظم

    عشبہ اور محفلین

    ماشاءاللہ
  16. محمد بلال اعظم

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    سیماب باجی اور کھوکھر بھائی آپ کسی اور دھاگے میں بھی چلے جایا کریں۔
  17. محمد بلال اعظم

    متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

    علم ریاضی کی رُو سے variable متغیر کو کہتے ہیں۔
Top