السلام علیکم،
لگتا ہے کہ محفل فورم کا ہر راز فہیم ہی افشا کرتے ہیں۔ :)
میدان جنگ دراصل ایک role playing game ہے جسے فی الحال فعال نہیں کیا گیا ہے۔ میری غفلت کی وجہ سے اس کا ربط فورم کے صفحے پر ظاہر ہو گیا تھا جسے اب میں نے ہٹا لیا ہے۔ میں محفل فورم کی سالگرہ کے موقعے پر کچھ گیمز پیش کرنا چاہ...