نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    فونٹ خط قرطاس

    بہت شکریہ بہت اچھی کاوش ہے۔ میری کولیکشن میں ایک اور اضافہ
  2. mfdarvesh

    گوگل نیکسس ون اینڈروئڈ فون آج جاری

    ابوشامل: آپ کے موازنے کے مطابق آئی فون قدرے بہتر لگ رہا ہے۔ پتہ نہیں پاکستان میں اس کی قیمت کیا ہوگی مگر آئے گا دو سال بعد
  3. mfdarvesh

    چند مشہور و معروف لوگ جنہوں نے اسلام قبول کیا

    بہت شکریہ اچھی معلومات اور اضافہ جیسے محمد یوسف
  4. mfdarvesh

    قدم گاہ حضرت مولا علی کرم الله وجہہ

    ایک بات بتائیں کہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کو مولا علی کیوں کہتے ہیں؟
  5. mfdarvesh

    سوائن فلو( خنزیری زکام)

    بہت شکریہ حکیم صاحب، کچھ وقت واقعی نکالا کریں ہم جیسے غریبوں کے لیے
  6. mfdarvesh

    انگریزی فونٹ کے لئے یہاں تشریف لائیں

    یہاں سے والی جگہ پر کک کریں
  7. mfdarvesh

    انگریزی فونٹ کے لئے یہاں تشریف لائیں

    بہت شکریہ لگ تو اچھے رہے ہیں
  8. mfdarvesh

    نواز شریف کا بارہ سال بعد دورہ بلوچستان

    بلکل ایسے ہی جسے قائد تحریک کراچی فون پر خطاب کرتے ہیں
  9. mfdarvesh

    چند ڈراؤنی تصویریں

    یہ تو کسی فلم کے سین لگ رہے ہیں
  10. mfdarvesh

    گوگل نیکسس ون اینڈروئڈ فون آج جاری

    چلیں دیکھتے ہی آئی فون کا توڑ ہے یا نہیں
  11. mfdarvesh

    نواز شریف کا بارہ سال بعد دورہ بلوچستان

    میرے خیال میں تو اچھا ہے چلو کچھ تو ہل چل ہوگی۔
  12. mfdarvesh

    اشتہار :: ’’ تبدیلی نام و ودلدیت ‘‘ ---------- سعد اللہ جان برق

    بجلی اب ویسے ہی نایاب ہو جائے گی اور اس کا استعمال تعیش شمار ہوگا اور یہ صرف اشرافیہ کے لیے ہوگی ہم تو لالٹین ہی استعمال کر رہے ہوں گے۔
  13. mfdarvesh

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمان الرحیم الحمد اللہ رب العالمین الرحمان الرحیم مالک یوم الدیں ایاک نعبد و ایاک نستعین اھدنا الصراط مستقیم صراط الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیھم والضالین آمین
  14. mfdarvesh

    :::سب یہاں آیے اور ہر کسی کو لایے :::

    افسوس، یہ ہماری امت کا حال ہے۔ اور ہماری اتباع کا حال ہے
  15. mfdarvesh

    انڈین درخت

    بہت پیچیدہ کام، بہت اچھا
  16. mfdarvesh

    م م مغل صاحب کی صحتیابی کے لیے دعا۔

    اللہ ان کو زندگی، صحت اور ایمان دے آمین
  17. mfdarvesh

    مدد درکار ہے۔ Send an Error Report کا error

    آفس 2007 میں کافی عرصے سے استعمال کر رہا ہوں یہ مسئلہ نہیں آیا۔ آپ سی ڈی بدل کے دیکھ لیں۔ آفس کی سی ڈی کرپٹ‌ہو سکتی ہے۔
  18. mfdarvesh

    کاربن ڈا ئی آ کسا ئیڈ انجیکشن سے وزن کم کیا جا سکتا ہے

    گوجرانوالہ میں اس کو امپورٹ کروا دیں
  19. mfdarvesh

    لوڈ شیڈنگ پرابلم

    مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ اچانک بجلی کہاں چلی گئی ہے۔ چند دن پہلے پوری تھی اب صرف آٹھ گھنٹے آتی ہے
  20. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و بارک و سلم علیہ
Top