Acronis Trueimage بہت سست ہے۔ گھوسٹ کے مقابلے میں۔ میں external usb disk استعال کرتا ہوں۔ گھوسٹ سات منٹ لیتا ہے جبکہ Acronis Trueimage اس کام کے لیے 30 تا 40 منٹلگا دیتا ہے۔ اتنی دیر میں تو ونڈوز ویسے ہی انسٹال ہو جاتی ہے
بجلی محض ایک سیاسی مسئلہ ہے۔ اس سے پیداوار کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ ہمارے پلانٹ بجلی پیدا کر سکتے ہیں مگران کو استعداد کے مطابق چلایا نہیںجارہا ہے۔ وجہ سب کو معلوم ہے