پہلے بھی کئی بار محسود ہلاک ہو چکا ہے پھر کچھ دنوں بعد زند ہ ہو جاتا ہے۔ بس یہ ڈرون حملوں کو جاری رکھنے کا ذریعہ ہے۔ اب تو ڈان نے بھی اپنے اداریے میں ان حملوںکی حمایت کی ہے۔ امریکی ان سے پاکستانیوں میں نرم گوشہ پیدا کررہے ہیں
وطن عزیز میں تعمیراتی کام ایسے ہی ہوتا ہے اسلام آباد میں زیرو پوائنٹکا پل بھی وہی کمپنی بنا رہی ہے جو کراچی میں شیرشاہ کا پل گرا چکی ہے۔ کیا کیا جائے؟