ایسا نہیںہے۔ قرآن و حدیثمیںکسی ٹوپی والے برقع کا ذکر نہیں ملتا پردے کا ذکر ملتا ہے اور ڈھانپنے کا ذکر ملتا ہے۔ اب اسے کسی بھی طرح بنایا جا سکتا ہے جیسے پاکستان میں گائون کے ساتھ نقاب عام ہے اور یہ پردہ ہے۔ فیشن تو ٹوپی والے برقع میں بھی ہو سکتا ہے۔
اس کے علاوہ علماء کا ایک گروہ چہرے کو...