شکریہ آفت مگر کوشش تو کی جارہی ہے۔ باوجود اس کے حکومت کچھ نہیںکر رہی ہے۔ مجھے امید ہے بہت جلد عوام اس کو لے کر آگے چل رہے ہوںگے۔ بہرحال میں اس کوشش کو بھی اچھا سمجھتا ہوں۔ احتساب سب کا ہونا چاہیے فوج کو شامل کرکے، چاہے سندھ کو تکلیف ہو یا پنجاب کو درد پڑے۔ سپریم کورٹتو کام کررہی اور وہ کیا کرے؟