بہت اچھا ہوا، شادی ایک مذہبی تقریب ہوتی ہے۔ اس کو عبادت سے مزین ہونا چاہییے۔ جیسے کہ عید کا دن دیکھ لیں خوشی کا دن ہے اللہ تعالی نے ایک نماز اور واجب کر دی۔ اب چھ نمازیںپڑھیں میرے خیال میں تو خوشی کا اظہار اللہ تعالی کی عبادت سے ہونا چاہییے ناکہ شراب و رقص سے