راحیل بھائی ، مجھے بالکل علم نہیں کہ آج کل پاکستان یا ہندوستان میں کون سے ادبی جرائد شائع ہورہے ہیں ۔ اگرعلم ہوتا تو میں ضرور ایک دو نام تجویز کرتا ۔ آپ کے رشحاتِ قلم کو دیکھتے ہوئے یہی کہوں گا کہ ان کی اشاعت میں کسی بھی جریدے کو کوئی تردد نہیں ہوناچاہئے ۔
رہی بات میری تو میں نے تو نثر بہت ہی...