نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    گپ شپ حصہ چار

    ذرا گپ شپ کر کے تو دیکھیں ۔ سوال جواب کرنے سے ہی گپ شپ بنے گی۔
  2. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    میرا مطلب تھا کہ کبھی تو یہ تکیہ بستر سے نیچے گرتا ہوگا۔ :thinking:
  3. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    یہ مت بھولیے گا ۔ میری طرف سے بھی لیجئے۔ :):):) نوٹ: تعداد برابر ہے۔
  4. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    بہت خوب۔ چائے کیسی تھی؟ خوشی سے بنائی تھی یا غصے سے؟ اپیا وہ اپنی خاتون خانہ یعنی بیگم کی بات کر رہے ہیں۔
  5. اشتیاق علی

    گپ شپ حصہ چار

    گپ شپ میں سوال جواب کرنا بھی گپ شپ کا ہی حصہ ہوتا ہے۔
  6. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    بٹیا رانی آپ بھی ۔ آپ کو پیسے چاہئیں تو ویسے بتا دو میں اور دے دوں گا۔
  7. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    کبھی تو ان کو پس بستر رکھ کر بات کر لیا کریں۔
  8. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    کیا میرے پیسوں سے اپنا کھاتہ بھی صاف کروانا چاہتی ہیں۔ خیر رکھ لو ۔ پھر بھی تبسم کا کھاتہ مکمل نہیں ہوتا۔ ابھی بھی بہت ساری رقم باقی ہے تمہاری طرف۔
  9. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ارے آپ نے تو اس سیکیور اور خفیہ لفظ کو ہی اپنا تکیہ کلام بنا لیا ہے ۔ ذرا ان سے ہٹ کر بھی بات کر لیا کریں جناب۔
  10. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    ہائیں ایسا نہیں کر سکتی ہماری بٹیا رانی ۔ اسے پتہ ہے کہ یہ والٹ بعد میں بھی اس کے پاس آئے گا۔ سو جتنے چاہے گی لے لے گی۔
  11. اشتیاق علی

    گپ شپ حصہ چار

    نہیں ڈانٹیں گے بس آپ جواب دیں۔ ویسے بھی یہ گپ شپ کا دھاگہ ہے
  12. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    بھئی مجھے تو اچھی لگی ۔ آپ چائے کا بل اور اپنی ٹپ کاٹ کر باقی میرے والٹ میں رکھ دیں۔
  13. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    جی جی بالکل۔ آپ آرام کیجئے۔ مگر میں تو رات کو محفل میں نہیں آتا۔
  14. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اپیاز اور بٹیا رانیز یہ سہولت کسی کسی کو دیتی ہیں۔ :):):):)
  15. اشتیاق علی

    گپ شپ حصہ چار

    میں نے جو سوال پوچھا اس کا تو جواب نہیں دیا آپ نے؟
  16. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    یہ لیجئے اپنی مرضی سے بل کاٹ لیں۔
  17. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    واہ۔ بہت مزیدار ہے۔ اتنی اچھی چائے کے لیے بہت شکریہ۔
  18. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    پھر تو کافی سستی چائے ہے۔ چلیے آج میں تبسم اپیا کا بل بھی دے دوں گا۔
  19. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام! سعود بھائی کیسے ہیں؟ آج تو جاگنے کا اجازت نامہ بھی ہے۔ واہ۔ مگر اس کا پرچہ کہاں ہے۔ جہاں یہ اجازت نامہ لکھا ہے؟
Top