نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    لگتا ہے ہم نے آپ کا تعارف نہیں پڑھا ۔ ذرا لنک دیں گے۔
  2. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    تو میں مان تو رہا ہوں کہ سعود بھیا جو ہیں وہ سعود بھیا ہیں اور عائشہ ہماری بٹیا رانی۔
  3. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    مسکانوں پر لوپ فنکشن استعمال کر کے ایک فائل جنریٹ کروا لیں جہاں بٹیا رانی وقتا فوقتا دیکھتی رہیں گی کہ کتنی مسکانیں آ چکی ہیں۔ :):):)
  4. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ایک تو چوری اور اوپر سے سینہ زوری۔ ہا ہا ہا ہا :):):):)
  5. اشتیاق علی

    گپ شپ حصہ چار

    مسکرانا اچھی بات ہے اور قہقہے لگانا شیطانی۔ :):):)
  6. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    گوشا کریں گی تو ہم محفل سے چلے جائیں گے۔
  7. اشتیاق علی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    وقت بتا دیجئے کہ کب آپ اداس ہوں گی؟ تب ہم پوچھ لیں گے۔
  8. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ہم نے کیا کیا بھلا ۔ سعود بھیا تو سعود بھیا ہے اور آپ بٹیا رانی ہیں۔ :):):)
  9. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    انہوں نے کہاں چرائی ہے یہ تو ایڈیٹر میں موجود ہیں۔ :):):):):)
  10. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    :):):):):)
  11. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    مجھے نہیں لگتا ایسا سعود بھائی نہیں کر سکتے۔ وہ تو باتیں شیئر کرتے ہیں اور الفاظ کا جادو سکھاتے ہیں۔ ضرور آپ نے ہی ان سے یہ جادو سیکھا ہو گا ۔ آپ سعود بھیا ہے تو پھر سعود بھیا کیا ہیں؟
  12. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    بھلا اس کا کیا کام یہاں؟
  13. اشتیاق علی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    تو اور پھر کیسے ہوتے ہیں ؟ ذرا آپ بتا دیجئے؟
  14. اشتیاق علی

    گپ شپ حصہ چار

    ایسے زیادہ درد ہونے کا خدشہ ہے ۔ صرف مسکراہٹ ہی کافی ہوتی ہے۔
  15. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    یہ باتیں تو آپ نے سعود بھیا سے ہی سیکھی ہیں۔
  16. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک کہاں کہا انہوں نے مذاق کیا ہے۔ جو آپ نے سعود بھائی کی باتیں چرائی ہیں ان کا کیا؟
  17. اشتیاق علی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    خوش آمدید فرحان۔ کیسے ہو؟ ہمیں پہچانہ؟
  18. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    میں نے مذاق کا حال نہیں پوچھا۔ یہ کہا ہے کہ مذاق کیا کرنے آ گیا اس دھاگے میں یہاں تو تعریف کی جاتی ہے۔
  19. اشتیاق علی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    آپ کہتی ہیں تو ابھی ہو جاتے ہیں ۔ کیا خیال ہے؟
  20. اشتیاق علی

    گپ شپ حصہ چار

    اتنا بھی مت ہنسو کہ پیٹ میں درد ہونے لگے۔
Top