نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    مانا نہیں ہے۔ لسٹ کا بتایا ہے بس۔ :):):)
  2. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    یہ متفق کس نے کہا ضرور ان پریوں میں سے کسی کی جرات ہو گی۔ ہم تو اسے پر مزاح ہی سمجھتے ہیں۔
  3. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    ہاں تو تعریف والے دھاگے میں مذاق کیسا؟
  4. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    مجھے کیا پتہ؟ :):):)
  5. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو معصوم ہی تھے ۔ مطلب میں اور سعود بھائی ! آپ لوگوں نے مل کر چالاکوں کی لسٹ میں گھسیڑ دیا۔
  6. اشتیاق علی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    جانا تو ہمیں کچھ دیر بعد ہے لیکن سوچا کہ یہاں سب کو خیر باد کہتا چلو۔ اللہ حافظ
  7. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    جی جی ہمیں معلوم ہے۔ وہ معصوم جو آپ نے ہمیں بنا دیا۔
  8. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ننھی پریاں تو آپ سے بھی بڑھ کر الفاظ کا جادو رکھتی ہیں۔
  9. اشتیاق علی

    مراسلہ میٹر

    شمشاد بھائی اب آپ کی پوسٹ نہیں آئی اس دھاگے میں۔ چل دھاگے شمشاد بھائی کے پاس۔
  10. اشتیاق علی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    آج تو اداس نہیں ہوا۔
  11. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    آج کا دن بہت ہی اچھا گزرا۔ کام بس ختم ہونے کو ہی ہے۔ شکر الحمد اللہ۔
  12. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    یہ تعریف میں مذاق کہاں سے آ گیا ۔
  13. اشتیاق علی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    کب کا اڑن چھو ہو گیا جب سے والٹ ہاتھ میں آیا۔
  14. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    تو اور کیا ایسے جواب لکھیں گے تو لوگ بغیر فیس کے ہی سیکھ جائیں گے۔ :):):)
  15. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    الفاظ کے جادوگر تو باتوں کے بھوت ہیں آپ ۔ :):):) لگتا ہے میں ہی غلط بندے سے پوچھ بیٹھا۔:eek:
  16. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    الفاظ کا جادو تو کوئی آپ سے سیکھے۔ :):):)
  17. اشتیاق علی

    گپ شپ حصہ چار

    سوال کا جواب تو دور۔ بیچارہ سوال بھی پچھتا رہا ہو گا کہ کس سے پوچھا گیا ہوں۔ :):):)
  18. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    دیوار سے ہٹ کر بھی تو گر سکتا ہے۔ اب کہانی کو لمبا نہ کریں۔ جی خوشی سے نقل کیجئے۔ جی آیاں نوں۔ ہم تو آپ کے اچھے بھیا ہیں ناں۔ ہم سے تو بولو!
  19. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    مطلب آپ بھی تبسم کے ساتھ ہیں اور ان کے کھاتے کو کلیئر کروانے کی کوشش کر رہی ہیں؟
  20. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    پھر بھیا والا جواب دیا۔
Top