زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی یہ خواہش جلدی ہی پوری کر دے۔ تاکہ ہم بھی اپنے بھائی کے 6 پیک دیکھ سکیں۔
اشتیاق علی
Post #4,899
ستمبر 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم
بہت خوب ۔
اشتیاق علی
Post #520
ستمبر 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
گپ شپ حصہ چار
اب باتیں نہ بناؤ ۔ سچ سچ بتاؤ کہ ماموں سے ڈرنا کیوں چھوڑ دیا۔ یا وہ خود تم سے ڈر گئے؟
اشتیاق علی
Post #69
ستمبر 11، 2012
فورم:
گپ شپ
ناعمہ کا چائے خانہ (4)
بٹیارانی دو کپ اچھے سے آج تبسم اپیا بھی ہیں ۔
اشتیاق علی
Post #441
ستمبر 11، 2012
فورم:
گپ شپ
میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔
آفر نہ دینے کا بھی بہت شکریہ۔ ویسے بھی آپ اپنے کام کا بوجھ تھوڑی ڈالنا تھا۔ یہ تو محض ایک مذاق تھا ۔ :)
اشتیاق علی
Post #1,011
ستمبر 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم
پی کر بتائیے گا کیسا لگا؟
اشتیاق علی
Post #518
ستمبر 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
چلیں ہمیں انتظار رہے گا۔ مذاق : اور دیکھیے گا کہیں 6 پیک کے لالچ میں فیملی پیک نہ بنا لیجئے گا۔ :):):)
اشتیاق علی
Post #4,895
ستمبر 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ناعمہ کا چائے خانہ (4)
چلیے آپ میرے لیے چائے لیں آئیں مگر سستی سی لائیے گا۔ پہلے ریٹ بتا دیں؟
اشتیاق علی
Post #439
ستمبر 11، 2012
فورم:
گپ شپ
کرنی ھے تعریف آپ کی
ضرورت نہیں ۔ جو آپ لوگوں نے اوپر ہاں کی ہے وہ بھی ثبوت ہی ہے۔ :):):):):)
اشتیاق علی
Post #508
ستمبر 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم
بہت خوب۔ ایک گلاس پانی کا پی لو اور کم ہو جائے گا۔ :)
اشتیاق علی
Post #516
ستمبر 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13
جی بالکل ! آپ ضرور چکر لگایا کریں ۔ ہمیں خوشی ہو گی۔
اشتیاق علی
Post #990
ستمبر 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ناعمہ کا چائے خانہ (4)
اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ بل تو آپ کے کھاتے میں کٹ گیا۔ پے کرنا ہی پڑے گا۔ ورنہ شمشاد بھائی تھانہ ، کچہری کرنے میں دیر نہیں کرتے۔
اشتیاق علی
Post #434
ستمبر 11، 2012
فورم:
گپ شپ
کرنی ھے تعریف آپ کی
مجھے معصومین کی لسٹ میں شامل کیا جا رہا ہے ۔ تمام اپیاز اور بٹیا رانیز بہت اچھی ہے۔ :):):):):)
اشتیاق علی
Post #505
ستمبر 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم
جی ! مگر اب غصہ کیوں آ رہا ہے؟
اشتیاق علی
Post #514
ستمبر 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کرنی ھے تعریف آپ کی
بھئی میں کسی کے لیے خطرہ نہیں ہوں۔ سچی۔ اور میں تو معصومین کی لسٹ کی بات کر رہا تھا۔
اشتیاق علی
Post #501
ستمبر 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کرنی ھے تعریف آپ کی
مطلب اب معصوموں کی لسٹ کا نام چالاکوں کی لسٹ رکھ لیا۔ :):):)
اشتیاق علی
Post #497
ستمبر 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ٹائپنگ مکمل
نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی
ہا ہا ہا ہا۔ صحیح کہا آپ نے۔ :):):):):):)
اشتیاق علی
Post #107
ستمبر 11، 2012
فورم:
ورکنگ زون
آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم
شکر کیجئے ایک پرابلم تو آپ کے ڈر سے ہی ٹھیک ہو گئی۔ مگر یہ کبھی بھی دوبارہ بگڑ سکتی ہے۔
اشتیاق علی
Post #512
ستمبر 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13
خوش آمدید مہ جبین ایک آدھ چکر لگا ہی لیا کریں اب گپ شپ کارنر کا۔
اشتیاق علی
Post #987
ستمبر 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کرنی ھے تعریف آپ کی
اس کا مطلب میں بھی آپ کی معصوموں کی لسٹ میں شامل ہوا ۔ :):):):):)
اشتیاق علی
Post #495
ستمبر 11، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top