نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    بل بھی ادا کرنا پڑے گا اور وہ بھی جرمانے کے ساتھ۔ چیزوں کا کچھ نہیں کہہ سکتے۔ وہ شمشاد بھائی ہی بتائیں گے۔
  2. اشتیاق علی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    اوووو۔ یہ تو بہت ساری پرابلمز ہیں۔ ایک تو نہیں ہے ۔ اس پر تو غصہ کیا احتجاج بھی بنتا ہے۔ :):):):):)
  3. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    چالاک اور میں ۔ اگر میں چالاک ہوتا تو بٹیا رانی جیسی اور مقدس اپیا جیسی اپیا ہوتی ۔ بولو بولو ٹیل ٹیل۔
  4. اشتیاق علی

    ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

    نایاب بھائی کیوں خیریت تھی ابھی سے ہی بھولنے لگ گئے۔ :):):):)
  5. اشتیاق علی

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    بھئی ہمارے باڈی بلڈر بھائی کا اتنے سے سینڈوچ سے کیا بنے گا۔ اور ہونے چاہئیں تاکہ انرجی تو پوری ہو۔
  6. اشتیاق علی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    ہم ہیں ناں۔ ہمیں بتاؤ کیا بات ہے کیوں غصہ آ رہا ہے؟
  7. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    چلو میں بٹن دبا دیتا ہوں۔ :):):):):):)
  8. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    تبسم تو انٹری ہو گئی آپ کی ۔ خیر کیسی ہیں آپ ؟ اور آج بھی روٹین وائز ہی کام رہا یا روٹین سے ہٹ کر بھی کچھ کیا؟
  9. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    تیسرے معصوم کے طور پر میرا بھی نام شامل کیا جائے۔
  10. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    شکریہ۔ بٹیا رانی ۔ شو شویٹ :):):):):)
  11. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    دھاگے کا عنوان تو کرنی ہےتعریف آپ کی ہے۔
  12. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ہا ہا ہا ہا ۔ :):):):):):)
  13. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ما شا اللہ بہت ہونہار ہیں آپ۔ اب نہ مانیں تو یہ الگ بات ہے۔
  14. اشتیاق علی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    موقعہ اچھا ہے ۔ غصہ نکالیے کسی پر۔
  15. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ویسے کس یونیورسٹی سے ایم ایس سی کر رہی ہیں؟
  16. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ما شا اللہ۔ ہماری بٹیا رانی تو بہت پڑھاکو ہے۔ اللہ پاک آپ کو اچھے نمبروں سے پاس کرے۔ آمین۔
  17. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    پندرھویں جماعت میں واہ۔ مگر یہ کب اور کیسے ہوا ؟ اور اس سے پہلے کتنی جماعتیں پڑھی تھی؟ :):):):)
  18. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  19. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    6 پیک واہ ۔ یہ خوشخبری کب تک مل جائے گی؟
  20. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
Top