نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    سائیں، میں نشریاتی دنیا کو ہرگز نہیں چھوڑ رہا۔ یہ دونوں کام ساتھ ساتھ چلیں گے انشاءاللہ۔
  2. عاطف بٹ

    چاند پر قدم رکھنے والا پہلا آدمی مر گیا

    بخدا اس کے لئے تو کوئی 'لوٹ پوٹ' کی ریٹنگ ہونی چاہئے تھی! :laughing:
  3. عاطف بٹ

    گرج برس ساون گھر آیو

    امین بھائی، یہ تو ایسے ہی شغل چل رہا تھا۔ ویسے کراچی اس کرہء ارض پر میرے محبوب ترین شہروں میں سے ایک ہے۔
  4. عاطف بٹ

    چاند پر قدم رکھنے والا پہلا آدمی مر گیا

    شنید ہے کہ چاند پر ایک انتہائی نانی اماں قسم کی خاتون بیٹھیں ہمارے محترم صدر زرداری کے کفن کے لئے دھاگہ تیار کررہی ہیں مگر یہ عمل کئی صدیوں سے مکمل ہی نہیں ہو پارہا! چاند پر مزار کی مجاوری سنبھالنے والے بھائی صاحب اگر وہاں پہنچ کر اس سلسلے میں کوئی اپ ڈیٹ دے سکیں تو پوری قوم ان کی آنے والی نسلوں...
  5. عاطف بٹ

    چاند پر قدم رکھنے والا پہلا آدمی مر گیا

    یعنی آپ کل کی غائبانہ نمازِ جنازہ 'منسوخ' کرانا چاہ رہے ہیں؟
  6. عاطف بٹ

    چاند پر قدم رکھنے والا پہلا آدمی مر گیا

    تو پھر ہم کہاں جائیں گے جو کل غائبانہ نمازِ جنازہ کی امامت کرانے والے ہیں؟
  7. عاطف بٹ

    چاند پر قدم رکھنے والا پہلا آدمی مر گیا

    پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ نے نیل آرمسٹرانگ کو 'شہیدِ خلاء' کا لقب دیا ہے، لہٰذا آئندہ انہیں شہیدِ خلاء حضرت نیل آرمسٹرانگ کے نام سے لکھا اور پکارا جائے!
  8. عاطف بٹ

    چاند پر قدم رکھنے والا پہلا آدمی مر گیا

    کل لاہور میں دوپہر دو بجے نیل آرمسٹرانگ کی غائبانہ نمازِ جنازہ ناصر باغ المعروف گول باغ میں ادا کی جائے گی۔ مومنین سے التماس ہے کہ جوق در جوق شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں اور عنداللہ ماجور ہوں!
  9. عاطف بٹ

    گرج برس ساون گھر آیو

    خود سوچیں اگر ہم بادشاہی مسجد، شاہی قلعہ، مینارِ پاکستان، قطب الدین ایبک کا مزار، اقبال کا مزار، حفیظ جالندھری کا مقبرہ اور بیسیوں اور یادگاریں لاہور میں بنوا سکتے ہیں تو بابا کا مزار یہاں بنواتے ہوئے کیا ہمارے پاس پیسے ختم ہوگئے تھے! :) :) وہ تو ہم نے سوچا کہ اگر سب کچھ یہاں بنا لیا تو کراچی...
  10. عاطف بٹ

    سنسز اولماز کھ - مصطفی ججلی (با ترجمہ)

    بہت خوب حسان میاں!
  11. عاطف بٹ

    گرج برس ساون گھر آیو

    وہ تو ہم نے ایسے ہی آپ کو دیدیئے کہ چلیں کچھ تو ہونا چاہئے، اتنا بڑا شہر خالی خالی تو برا لگتا ہے ناں!
  12. عاطف بٹ

    گرج برس ساون گھر آیو

    اور یہاں لاہور میں اس کا مزار ہے جس کی وجہ سے بابا اس قابل ہوئے کہ سارا ملک انہیں بابا کہے!
  13. عاطف بٹ

    گرج برس ساون گھر آیو

    اللہ نے سمندر آپ لوگوں کو اس لئے دیا ہے کیونکہ اور کچھ تھا ہی نہیں کراچی میں۔ :p یہاں لاہور میں دیکھیں ذرا ہر طرف بہاریں ہی بہاریں، نظارے ہی نظارے! :) آپ نے وہ مضمون نہیں پڑھا ناں جو میں نے شئیر کیا تھا؟ آپ کو ٹیگ بھی کیا تھا اس میں۔
  14. عاطف بٹ

    سن میرے محبوب سن

    بہت خوب
  15. عاطف بٹ

    گرج برس ساون گھر آیو

    چلو، آپ سمندر ہمیں دیدیں پھر دیکھتے ہیں کون سا شہر حبس زدہ ہے! :) اور لاہور جیسی رونقوں کا تو تصور بھی نہیں کیا جاسکتا کراچی میں۔ :bee:
  16. عاطف بٹ

    گرج برس ساون گھر آیو

    وہ تو آپ مہمان آئی ہوئی تھیں تو ہم نے بارش والے فرشتے کے آگے ہاتھ پاؤں جوڑے کہ یار پھر پتا نہیں یہ کب آئیں گی لاہور، انہیں ذرا بارش کا نظارہ بھی دکھا ہی دو، ورنہ یہاں بھی کہاں روز روز ہوتی ہے بارش! :) :) :)
  17. عاطف بٹ

    گرج برس ساون گھر آیو

    ہیں!!! یہ لاہور ہے، دارجیلنگ یا ممبئی نہیں جہاں ہر دوسرے تیسرے روز بارش ہوجائے۔ :) آپ تو صرف چھ دن رہی تھیں، ان میں سے بھی آپ درمیان میں شیخوپورہ چلی گئیں تو آپ نے کہاں سے دیکھ لی یہاں کی بارش! :)
  18. عاطف بٹ

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    مائی پلیژر
  19. عاطف بٹ

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    گریٹ! اللہ آپ دونوں کو بے شمار خوشیاں عطا فرمائے، آمین۔
Top